طاہر بشیر کی بطور ایس پی ترقی پر مبارک باد اٹلی میں مقیم یونین کونسل دیوی کی سیاسی و سماجی شخصیت ملک خلیل نے طاہر بشیر راجہ کو بطور ایس پی ترقی ملنے پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ محکمہ پولیس میں انتہائی ایماندار اعلی ریکارڈ کے حامل اور پروفیشنل آفیسر کے طور پر جانے جاتے ہیں ان کا کردر بے داغ اور بے لوث ہے یہ سابق ڈی پی او گجرات راجہ منور کے بھتیجے ہیں ملک ناصر خلیل نے طاہر بشیر راجہ کی بطور ایس پی رینک ملنے پر نیک خواہشات اور مبارک باد پیش کی