DailyNews
Rawalpindi; Petrol prices likely to be reduced from 1st December
یکم دسمبرسےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں10روپے لٹرتک کمی کا امکان
عالمی منڈی میں خام تیل مزیدسستاہونےسےپاکستان میں بھی قیمتیں کم ہونےکی امیدجاگ گئی ہےاورپٹرول اورڈیزل کم سےکم دس روپےفی لٹرتک سستاکیاجاسکتاہے۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت86 ڈالرسےکم ہوکر62 ڈالر53 سینٹ فی بیرل ہوگئی ہیں۔یہ قیمت 9 ماہ کی کم ترین سطح پرہے۔4 اکتوبرسےاب تک خام تیل کی قیمت میں 24 ڈالر فی بیرل کمی ہوئی۔ چار اکتوبر کوخام تیل کی عالمی قیمت 86ڈالر فی بیرل تھی۔اس حوالےسےوفاقی وزیرخزانہ اسدعمربھی عوام کو خوشخبری سناچکےہیں۔
Rawalpindi; Petrol prices likely to be reduced from 1st December due to oil prices coming down. Current prices are ; Premium Rs. 97.83 /Ltr
High Speed Diesel Rs. 112.94 /Ltr
Light Speed Diesel Rs. 82.44 /Ltr
Kerosene Oil Rs. 86.5 /Ltr