DailyNews
Rawalpindi; ASI M Akram of Rawat police station shot in Rawat bazaar
روات بازار میں ملزم نے فائرنگ کر کے تھانہ روات کے اے ایس آئی محمد اکرا م کو زخمی کر دیا
روات بازار میں ملزم نے فائرنگ کر کے تھانہ روات کے اے ایس آئی محمد اکرا م کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا ،تفصیلات کے مطابق قتل اور دوسرے جرائم میں ملوث ملزم ممنوعہ اسلحے کے ہمراہ روات بازار میں گھوم پھر رہا تھا تو اے ایس آئی محمد اکرام نے اسے روک کر استفسار کیا تو اس نے جواب دینے کی بجائے فائرنگ شروع کر دی جس سے محمد اکرام زخمی ہوئے جبکہ بازار میں موجود دیگر لوگوں کی مدد سے ملزم کلاشنکوف اور چالیس روندپھینک کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا
Rawalpindi; ASI Mohammad Akram of Rawat police station was shot and injured at Rawat bazaar, According to witness a armed man was roaming Rawat bazaar, when he was confronted by ASI M Akram, the gun man shot and injured the police officer and then fled.