ڈہوک حشمت خواجہ حاجی محمد رمضان کی بیٹی ،خواجہ شفیق اور خواجہ لطیف کی بھتیجی تقدیر الہی سے فوت ہو گئیں ہیں جن کی نما ز جنازہ شام 3بجے ڈہوک حشمت نزد اسلام پورہ جبر میں ادا کر دی گئی جبکہ نماز جنازہ میں ہر طبقہ فکر لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔