AJKDailyNews

Dadyal, AJK; Protection of Jungle is most most important, Nazam Jungle, Sardar Naseer Ahmed

جنگلات کی حفاظت ھمارئے لئے نہایت ضروری ہو چکی ہے,ناظم جنگلات سرکل کوٹلی ،میرپور،سردار نصیر احمد

ناظم جنگلات سرکل کوٹلی ،میرپور،سردار نصیر احمد نے کہا جنگلات کی حفاظت ھمارئے لئے نہایت ضروری ہو چکی ہے جس طرح جسے جنگلات کازیاں کہا جارہا ہے یہ بھی ہمارے لیے لمہ فکریہ ہے کیونکہ یہ بات حقیقت ہے کسی ملک کی تعمیرترقی کیئے جہاں درخت ریڈھ کی ہڈی کی حثیت رکھتاہے اسطرح اھمیں جنگلات کے بچاؤ کیئے بھی ضروری اقدامات کرنے ہوں گے میری کوشش ہے جنگلات کی کٹائی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے آنے والے وقت جنگلات کے فروغ کئیے عملاً جد وجہد کی ضرورت ہے درختوں سے جہاں پانی کے زخایئر میں مدد ملتی ہے وہاں ایک زمندار کے لیئے بھی جنگلات کی حفاظت ضروری ہے ان خیا لات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز صدرڈڈیال پریس کلب ڈاکٹر محمد اسحاق اورنائب صدر قاری ایم اکرم نیازی اپنے چمبر میں ملاقات کے دوران کیا ایک سوال کا جواب میں ناظم جنگلات سرکل میر پورنے کہا2015کے بعد میرپور سرکل میں جنگلات کی افادیت سے آگاہی کیلئے ضلع کے سب ڈوثرنل میں جنگلات کے فروغ کیلئے سمنیاررکھے جائے گئے جس محکمہ جنگلات کے اعلیٰ افسران کی مشاورت سے حکومتی سطح پر وزیرجنگلات سردار میر اکبر سیکرٹری جنگلات اور چیف کنروٹیرآزاد کشمیر کی سرپرستی میں عنقاد پذیزکرائے جائے گئے انہوں نے کہا میرا اپنے جنگلات کے ملازمین جن میں ڈوثرنل آفیسر ۔رینج آفیسر سور بالخصوص علانانی بیٹ انچارچ بلاک آفیسر وں کو ہدایت ہے کے وہ محنت کو شعاربناکر جنگلات کی خفاطت کو یقینی بنائیں محکمہ ہر قسم کا تعاون اپنے ملازمین کو فراہم کرے گا انہوں نے کہا اگر ماضی میں جنگلات کے ملازمین کی کارکردگی کو دیکھا جائے تو اور اُس اور اس وقت میں زمین آسمان کا فرق ہے آج ہمارے ملازمین جدید سہولیات فراہم ہیں میلوکا سفر آج سکنڈوں منٹوں میں ہو جاتا ہے 

ڈڈیال پریس کے زیر اہتمام بسلسلہ آمد مصطفےٰ ﷺ کے سلسلہ میں منعقد تقریب

Amad e Mustafa PBUH function held by Dadyal press club

جماعت اسلامی سب ڈوثرن ڈڈیال کے سیکرٹری نشرواشاعت وپرنسپل ادارہ فاروق اعظم قاری شریف اللہ خان نے کہا کہ جماعت اسلامی پاکستان اور آزاد خطہ میں اسلام کی بالادستی اور اسلامی نظام کے ساتھ ساتھ ایک ایسا نظام جس میں ہر ایک کو برابری کی بنیاد پر انصاف ملے پاکستان کے اندر احتساب احتساب کے بڑے چرچے ہیں لیکن بات افسوس ہے سے کہی جاسکتی ہے 70سال ہو گئے ہیں پاکستان جس کانام اسلامی جموریہ پاکستان ہے لیکن ااج تک اسلام کا نفاذنہیں آسکاان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز مقامی ڈڈیال پریس کے زیر اہتمام بسلسلہ آمد مصطفےٰ ﷺ کے سلسلہ میں منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کیا جسکی کی صدارت امیر جماعت اسلامی سب ڈوثرن ڈڈیال ملک تصور نے مقررین نے اس بات پر زور دیا جو فلسفہ امیر جماعت اسلامی نے استحکا م پاکستان کی معیشت پاکستان کو دیا ہے اس کو اپناکر ہی اس ملت اسلامیہ کے خلاف غیر ملکی سازشوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں لیکن ضرورت اس کے لئے اتحاد یکجہتی ضروری ہے  

Show More

Related Articles

Back to top button