DailyNewsKallar Syedan

Kanoha; Wallima ceremony of Zahid Sheraz of UAE and Sahot Kalyal held in Pindi

زاہد شیراز یو اے ای ولد شیراز اختر کا دعوت ولیمہ سہوٹ کلیال میں ،رشتہ ازواج میں منسلک ہو گئے

سہوٹ کلیال کلر سیداں ،شیراز اختر کے صاحبزادے،شہزاد اختر یو اے ای،زبیر شیراز یو اے ای،حافظ حمیر شیراز کے بھائی،ظہور اختر گف ،شفیق اختر گف کے بھانجے ،زاہد شیراز یو اے ای رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں ان کی شادی خانہ آبادی راولپنڈی میں انجام پائی،دعوت ولیمہ میں کمانڈر چوہدری ذوالفقار علی،چوہدری وادی حسین فرانس،سابق کونسلر چوہدری وحید امجد،چوہدری سجاد حسین یو اے ای،چوہدری عمران قمر،چوہدری رضوان کلیال،چوہدری اخلاق کلیال،چوہدری وقاص کلیال،چوہدری اویس،چوہدری اکرام کلیال، چوہدری عبد الغفار کلیال،چوہدری محمد سجاد کلیال،چوہدری لطاف کلیال،چوہدری خرم کلیال،چوہدری عمران چوہان،حاجی غلام محمد چوہان، چوہدری فرمان علی چوہان،چوہدری رضوان مقدم،چوہدری طالب حسین،وادی حسین جنجوعہ اور برادری سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی،رات کو محفل شعر خوانی راجہ قمر السلام بمقابلہ زبیر کمال ستی منعقد کی گئی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button