سابق جج چوہدری محمود اختر خان کے قاتلوں کو گرفتار کرنے والی ٹیم کو سی پی او راولپنڈی کی جانب سے نقد کیش اورتعریفی سرٹیفکیٹ دیئے گئے۔
چند دن پہلے سابق صدر ڈسٹرکٹ بار چکوال جسٹس (ر) چوہدری محمود اختر خان گاڑی پر اپنے گھر ترکوال تھانہ جاتلی جارہے تھے کہ گھات لگائے بیٹھے نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے موقع پر ہی قتل کر دیا اور موقع سے فرار ھو گٸے تھے جس پر سی پی او راولپنڈی نے گوجر خان سرکل شہزادہ عمر عباس بابر کی سربراھی میں گوجرخان ملک رفاقت ، جاتلی ملک تنویر اشرف اور دیگر ملازمان پر ایک تفتیشی ٹیم تشکیل دی جہنوں نے اس ھاٸی پروفاٸل کیس کو بطور چیلنج قبول کیا اور دن رات ایک کر کے قاتل گرفتار کر لیے جس پر گزشتہ روز سی پی او راولپنڈی احسن عباس نے اپنے دفتر بلا کر گوجر خان ملک رفاقت حسین جاتلی ملک تنویر اشرف کو نقد رقم 10000 اور تعریفی سرٹیفکیٹ جبکہ رخمت اور دیگر ملازمان نزاکت ، رحیم احمد ،مرزا خرم کو 5000نقد رقم فی کس اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔
Gujar Khan; Ex Judge Ch Mahmood Akhtar was brutally shot dead in front of his family, while he was on his way home to Tarakwal, The men who committed were arrested by Gujar Khan police, in recension to their efforts SHO Gujar Khan police station Malik Rafaqat Hussain, SHO Jatli police station Malik Tanvir Ashraf along with their officers were awarded and given certificate of bravery.