DailyNewsKahuta

Kahuta; Mother of Raja Saghawat Ali advocate and Raja Nasir passed away in Moawra

مواڑہ میں,راجہ ناصر کی والدہ اورمعروف قانون دان راجہ سخاوت علی ایڈوکیٹ کی ممانی جان وفات پا گیں

راجہ ناصر کی والدہ اورمعروف قانون دان راجہ سخاوت علی ایڈوکیٹ کی ممانی جان وفات پا گیں۔انکی نمازے جنازہ ان کے آبائی گاؤں مواڑہ میں ادا کی جنازہ میں MPAراجہ صغیر احمدآف مٹور ، چیئرمین یونین کونسل مواڑہ میجر راجہ عبد الروف ،پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء راجہ سعید احمد آف گھڑ یٹ راجگان ، مولانا ادریس ہاشمی ،مولانا عبد المجید نقشبندی ،راجہ وحید احمد خان امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ ،سابق ناظم یوسی مواڑہ راجہ الطاف حسین ،انجمن پٹواریاں تحصیل کہوٹہ کے صدر راجہ شاہد ممتاز،راجہ وسیم جنجوعہ آف مواڑہ ، راجہ ضیارب آف مواڑہ ، راجہ ابرار آف مواڑہ ، یوتھ ونگ کے راجہ عاصی جنجوعہ ،راجہ شاہ روز ستی کہوٹہ کچہری ،جمشید رسول آف بھون ،راجہ سہیل آف جنجور ، صحافی و کالم نگار ملک عامر محمود ،سردار شاہد آف پلوٹ ،ممبر پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ ،سمیت سینکڑوں افراد شریک ہیں ۔

لد حلقہ این اے57اور حلقہ پی پی 7میں تر قیاتی کاموں کے حوالے سے ایک بڑھی تبدیلی آئے گئی ۔ ملک شاہد محمود اعوان آف چھنی اعوان

Development changes will come soon, Malik Shahid Mahmood Awan

پاکستان تحریک انصاف تحصیل کہوٹہ کے بنیادی کارکن نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت ملک شاہد محمود اعوان آف چھنی اعوان کہوٹہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بلا تفریق عوامی خدمت پی ٹی آئی کی حکومت کا مشن ہے قائد تحریک وزیر اعظم پاکستان عمران خا ن نے عوام میں جو شعور پیدا کیا آج کرپٹ لوگوں کا احتساب ہونا اس کا منہ بولتا ثبوت ہے انھوں نے کہا کہ تحریک انصاف ملک کو کرپٹ لوگوں سے پاک کر کے ہی دم لیگی بہت جلد ایک کلین اور گرین پاکستان بنائے گی انھوں نے مزید کہا کہ انشاء اللہ پی ٹی آئی کی حکومت اپنی عوام کو مایوس نہیں کر یں گے آہندہ چند ماہ کے بعد حلقے میں ڈویلپمنٹ کے کاموں میں ایک نمائیاں تبدیلی دیکھیں گے ۔تعلیم ،صحت ، سڑ کیں ، گلیاں ،گیس اور پینے والے صاف پانی جیسی تمام تر ضروریات پوری کر یں گے قاہدتحریک انصاف وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے منتخب امیدوار وں کا ووٹ دے کر کامیاب کر نے پر حلقے کے ایک ایک ووٹر کاشکر یہ ادا کرتے ہیں۔انشاء اللہ جلد حلقہ این اے57اور حلقہ پی پی 7میں تر قیاتی کاموں کے حوالے سے ایک بڑھی تبدیلی آئے گئی ۔

تحصیل کہوٹہ میں منشیات فروشی کا دھندہ عروج پر ہے,راجہ سعید احمد آف گھڑ یٹ راجگان

Drug business at its height in Kahuta, Raja Saeed Ahmed

پاکستان تحریک انصاف تحصیل کہوٹہ کے رہنماء راجہ سعید احمد آف گھڑ یٹ راجگان نے اپنے ایک بیان میں کہا تحصیل کہوٹہ میں منشیات فروشی کا دھندہ عروج پر ہے نوجوان نسل تباہ ہو رہی ہے ۔کہوٹہ شہر اور اردگر د کے دیہات میں یہ مکروہ دھندہ سر عام ہو رہا ہے ۔ پولیس تھانہ کہوٹہ ان کے خلاف سخت سے سخت کاوائی عمل میں لائے انہوں نے ممبر قومی اسمبلی صداقت علی اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب راجہ صغیر احمد سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس معاملے پر فی الفور از خود نوٹس لے کر اس گھنونے کاروبار کو فوری طور پر بند کرایں۔ ان خیالا ت کا اظہار آل پاکستان ٹینکر ایسوسی ایشن کے صدر پاکستان تحریک انصاف تحصیل کہوٹہ کے رہنماء علاقے کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ سعید احمد آف گھڑ یٹ راجگان نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا مارے بچے تباہ ہو رہے ہیں چرس ، پوڈر ، شراب کہوٹہ کے ہر علاقے میں سر عام فروخت ہو رہی ہے انہوں نے آئی جی پنجاب پولیس ، آر پی او اور سی پی او راولپنڈی سے بھی اس معاملے از خود نوٹس لینے کی اپیل کی ہے ۔

Show More

Related Articles

Back to top button