Minhaj-ul-Quran Women League Take Out huge “Candle Walk” to welcome Rabi-ul-Awwal
ماہ ربیع الاول کے آغاز پر منہاج القرآن ویمن ونگ کی کینڈل لائٹ واک
منہاج القرآن ویمن ونگ کے زیراہتمام ماہ ربیع الاول کے آغاز کی خوشی میں کنیڈل لائٹ واک کا اہتمام کیا گیا۔ واک میں شریک خواتین اور بچوں نے ہاتھوں میں روشن موم بتیاں اٹھا رکھی تھیں۔ واک پریس کلب راولپنڈی سے شروع ہو کر مری روڈ پر لیاقت باغ چوک میں اختتام پذیر ہوئی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے منہاج القرآن کی مرکزی نائب صدر راضیہ نوید اور صدر ضلع راولپنڈی ناہیدہ راجپوت نے کہا کہ میلاد اسلامی ثقافت کا سب سے بڑا مظہر اور تحریک منہاج القرآن فروغ عشق مصطفیٰؐ کی سب سے بڑی تحریک ہے۔ تحفظ ناموس رسالتؐ کا حقیقی تقاضا ہے کہ ہماری زندگیاں سیرت رسولؐ کے مطابق ڈھل جائیں۔
Rawalpindi; Hundreds of ladies from every walk of life organized a candlelight walk in connection with Rabi-ul-Awwal celebrations, a month of happiness and blessings in which Holy Prophet (Peace Be Upon Him) was born.
The walk organized by Minhaj-ul-Quran Women League and walk started from National Press Club Rawalpindi and ended at Liaqut Bagh Chauk.
“Holding of candlelight walk in the Holy month of Rabi-ul-Awwal is a great idea. We are planning to continue this every year,” said Razia Naveed, president Minhaj-ul-Quran Women League Islamabad in her address at the end of the rally.