AJKDailyNewsHeadline

Chakswari; AJK; Millad Committee Chakswari announces schedule during month of Rabi Ul Awaal

مرکزی میلادکمیٹی چکسواری نے ماہ ربیع الاول میں محافل میلادالنبیﷺ کے شیڈول کااعلان

مرکزی میلادکمیٹی چکسواری نے ماہ ربیع الاول میں محافل میلادالنبیﷺ کے شیڈول کااعلان کردیاگیا۔آج بروزاتواربعدازنمازعشاء مسجدصدیق اکبرنئی آبادی کلیال چکسواری میں محفل میلادالنبیﷺسے علامہ پروفیسرجمیل زاہدی پرنسپل جامعہ اسلامیہ چکسواری خطاب کریں گے ۔آج بروزاتواربوقت 11بجے رہائشگاہ محمدقادرحمیدآباد(نزدنشمین میرج ہال) میں محفل میلادالنبیﷺسے علامہ پروفیسرسعیداحمدغزنوی جامعہ اسلامیہ چکسواری ،13نومبربروزمنگل بعدازنمازعشاء جامع مسجدفیضان سائیں محمدچومکھ روڈ چکسواری میں محفل میلادالنبیﷺ سے علامہ رفاقت علی جلالی ڈڈیال ،14نومبربروزبدھ بعدازنمازعشاء مسجدطوبیٰ(نکہ) میلادنگردھمیال میں محفل میلادالنبیﷺ سے علامہ پروفیسرسعیداحمدغزنوی ،15نومبربروزجمعرات بعدازنمازعشاء جامع مسجدسائیں بھولوسرکارؒ نگیال میں محفل میلادالنبیﷺسے علامہ پیرمحمدحبیب الرحمن محبوبی سجادہ نشین فیض پورشریف ،16نومبربروزجمعۃ المبارک بعدازنمازعشاء مسجدانوارمدینہ (محلہ گیلی والی) میلادنگردھمیال میں محفل میلادالنبیﷺسے علامہ مفتی محمدوسیم رضاچےئرمین مرکزی سنی علماء مشائخ کونسل،16نومبربروزجمعۃ المبارک بعدازنمازعشاء مسجدانواررضابرنالہ نگیال میں محفل میلادالنبیﷺسے علامہ پیرمحمدحبیب الرحمن محبوبی سجادہ نشین فیض پورشریف ،17نومبربروزہفتہ بعدازنمازعشاء مسجدباباپیربادشاہ ؒ میلادنگردھمیال میں محفل میلادالنبیﷺ سے علامہ حبیب الرحمن رضا(اسلام گڑھ ) ،18نومبربروزاتوار بعدازنمازعشاء جامع مسجدغوثیہ میلادنگردھمیال میں محفل میلادالنبیﷺسے علامہ فیض الحق نقشبندی خطیب اعظم چڑھوئی ،19نومبربروزپیر بعدازنمازعشاء مسجدعائشہ ٹھیکریاں میں محفل میلادالنبیﷺ سے علامہ آصف جمیل خطیب اعظم بارواں اورقاری محمدقربان خطیب اعظم کالاڈب ،20نومبربروزمنگل بعدازنمازعشاء مسجدحکیم نورعالم بارواں میں محفل میلادالنبیﷺ سے علامہ پروفیسرسعیداحمدغزنوی جامعہ اسلامیہ چکسواری ،21نومبربروزبدھ بعدازجلوس جامع مسجدگلزارمدینہ پلاک میں محفل میلادالنبیﷺسے علامہ نویدالحسن نقشبندی(گوجرانوالہ)،23نومبربروزجمعہ بعدازنمازعشاء مسجدبرکات مدینہ اپرلہ کوٹھہ میلادنگردھمیال میں محفل میلادالنبیﷺسے علامہ طیب عثمان صدیقی ،24نومبربروزہفتہ بعدازنمازعشاء مسجدحاجی محمدمنشی تھوتھال میں محفل میلادالنبیﷺ سے علامہ صاحبزادہ محمداحمدرضاخطیب اعظم میلادنگردھمیال ،25نومبربروزاتوار بعدازنمازعشاء مرکزی مسجدحاجی ادھ پلائی پینڈا میں محفل میلادالنبیﷺ سے حافظ اسراراحمدچشتی خطیب اعظم حافظ آباد ، 25نومبربروزاتوار بعدازنمازعشاء مسجدبرکات مدینہ سسرال میں محفل میلادالنبیﷺ سے علامہ عمرعباس سلطانی سیالکوٹ ،26نومبربروزپیر بعدازنمازعشاء مسجدبنگیال پوٹھہ پنیام میں محفل میلادالنبیﷺ سے مفتی محمدوسیم رضا ،27نومبربروزمنگل بعدازنمازعشاء مسجدپنج پیردبادشاہ ٹھیکریاں میں محفل میلادالنبیﷺ سے مفتی محمدوسیم رضا ،28نومبربروزبدھ بعدازنمازعشاء مسجدبرکات مدینہ مہرروڈوٹھیکریاں میں محفل میلادالنبیﷺ سے مولانامحمدشفیق زاہدی (جاتلاں)،29نومبربروزجمعرات بعدازنمازعشاء مسجدباباپیرقادرشاہ ؒ کلیال میں محفل میلادالنبیﷺ سے مولانامحمدعاشق شوق خطیب اعظم چکسواری،30نومبربروزجمعہ بعدازنمازعشاء مسجدفیضان مدینہ لڈرروڈ چکسواری میں محفل میلادالنبیﷺ سے مبلغ دعوت اسلامی ،،3دسمبربروزپیر بعدازنمازعشاء جامع مسجدفیضا ن مدینہ حمیدآباد میں محفل میلادالنبیﷺ سے علامہ فاروق الحسن لاہور،6دسمبربروزجمعرات بعدازنمازعشاء مسجدفیضان حرمین فرنال رچیال میں محفل میلادالنبیﷺ سے علامہ عبدالمتین یاسرخطاب کریں گے۔مرکزی جلوس جشن عیدمیلادالنبیﷺ 21نومبربروزبدھ منعقدگاجبکہ مرکزی جلسہ جشن عیدمیلادالنبیﷺ 22نومبربروزجمعرات بعدازنمازعشاء مرکزی جامع مسجدمین بازارچکسواری میں منعقدہوگا۔ جلسہ کی صدارت علامہ پیرمحمدحبیب الرحمن محبوبی سجادہ نشین فیض پورشریف کریں گے جبکہ علامہ پروفیسرڈاکٹرساجدالرحمن سجادہ نشین بگھارشریف خصوصی خطاب کریں گے۔مرکزی میلادکمیٹی چکسواری کے صدرحاجی تاسب حسین نے کہاکہ عاشقان مصطفی ﷺ مرکزی جلوس وجلسہ اورمحافل میلادالنبیﷺ میں بھرپورشرکت کریں

Chakswari; The Millad committee in Chakswari have announced full schedule for Mehfil e millad during month of Rabi Ul Awaal, On Sunday Millad will be held at Masjid Saddiqe Akbar in Nae Abbadi Kalyal, Chakswari.

مرکزی میلادکمیٹی چکسواری کے زیراہتمام عظیم الشان محفل میلادمصطفیﷺ16نومبربروزجمعۃ المبارک بعدازنمازعشاء مسجدانواررضابرنالہ نگیال میں منعقدہوگی

Mehfil e millad to be held on 16th Nov

مرکزی میلادکمیٹی چکسواری کے زیراہتمام عظیم الشان محفل میلادمصطفیﷺ16نومبربروزجمعۃ المبارک بعدازنمازعشاء مسجدانواررضابرنالہ نگیال میں منعقدہوگی۔ محفل میلادالنبیﷺسے علامہ پیرمحمدحبیب الرحمن محبوبی سجادہ نشین فیض پورشریف خصوصی خطاب کریں گے ۔ محفل پاک میں جیدعلماء کرام ،قراء حضرات اورثناخواناں مصطفیﷺ بھی شرکت کریں گے

تحصیل ڈڈیال میں ربیع الاول شریف کے آغاز سے پہلے ہی میلاد البنی ﷺ کے جلسوں اور دیگر تقریبات کا آغا

Millad functions start in Tehsil Dadyal

جشن میلاد البنی ﷺ عاشقان وغلامان مصطفےٰکی خوشیوں و مسرتوں کا نکتہ عروج پر ہے تحصیل ڈڈیال میں ربیع الاول شریف کے آغاز سے پہلے ہی میلاد البنی ﷺ کے جلسوں اور دیگر تقریبات کا آغا کر دیا ہے اور 12ربیع الاول کو ڈڈیال شہر اور اس کی تما م یونین کونسلوں سے عاشقان مصطفےٰ اپنے علاقوں سے جلوس کی شکل میں ڈڈیال شہر آٗئیں گئے اور بھلوٹ کے مقام پر تمام جلوس باہم مل کر بڑے مرکزی اور مشترکہ جلوس میں شامل ہو جائے گئے اور اس دوران آداب نظم وضبطہ کی مکمل پابندی کی جائے گی اس بات کا فیصلہ جا مع مسجد حنفیہ ڈڈیال میں الحاج جمیل اقبال ملک صدر جماعت اہل سنت کی زیر صدارت منعقد ایک بڑے نمائندہ اجلاس میں کیا گیا جس میں پوری تحصیل سے علما ء اکرام آئمہ عظام دینی مذہبی و روحانی تنظیموں کر عہدیداران اور مغرزین علاقہ کی کشیر تعداد نے شرکت کی اجلاس سے پیر سید کبیر حسین شاہ ،چوہدری محمد زبیر علامہ خلیل چشتی ،چوہدری ارشد محمود ،کے ڈی چوہدری نیازخان نیازی منیر احمد صدیقی ،عاشق حسین چشتی ،اور دیگر نے خطاب کیا اجلاس میں منعقد متفقہ طور پر میلاد کمیٹی تحصیل ڈڈیال کے نئے عہدیداران کا چنا ؤ عمل میں لایا گیا اورطے پایا کہ تحصیل ڈڈیال کے تمام اہم مقامات پر میلاد کمیٹیوں و علماء کرام اور معززین علاقہ کے تعاون سے میلادمصطفےٰ جلسوں کا اہتما م کیا جائے گا اور 12ربیع الاول کو انشاء اللہ تمام دہی علاقوں سے جلوس ڈڈیال شہر پہنچیں گئے بھلوٹ کے مقام سے بڑے مرکزی جلوس میں شامل ہو جائیں گئے جو اپنے مقررہ طے کردہ راستوں سے ناموس رسالتﷺکے خوبصورت نعروں کے ساتھدرود پاک اور صلوو السلام کے ورد کے ساتھ آداب کو ملحوظ خاطر رکھیں مقررین نے تبلیغ اسلام اور اشاعت دین کیلئے الحاج جمیل اقبال ملک کی جماعت یقین دلاتے ہو ئے ان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے مصطفےٰ کا خطہ جمے ہم عظمت وناموس مصطفےٰ کے تحفظ کیلئے کس بھی بڑی قربانی سے دریغ نہیں کرنیگے انہوں نے کہا کہ جلسے جلوسوں کی سکیورٹی انتظامیہ اور پولیس کی سرکاری زمہ داراں ہے تاہم میلاد یوتھ فورس کے نوجوانوں نے ہمیشہ بہتر خدمات سرانجام دی ہیں انہوں نے کہا ہم تبلیغ اسلام اشاعت دین اور لوگوں کو عشق رسول ﷺکے جام پلانے کیلئے چوکیداری کے فرائض سرانجام دینے کیلئے تما م وسائیل بروئے کارلائیں گئے الحاج جمیل اقبال ملک نے اپنے خطاب میں حضرت شاہ احمد بریلویؓ کی گرانقدر خدمات کو زبر دست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہو ئے کہا کہ وہ 55علوم کے ماہر تھے انہوں نے پوری زندگی ناموس رسالت ﷺکے تحفظ اور عقائد اسلام کی پہریداری میں گزاری انہوں نے فتنہ قادیانیت کے خلاف قلمی و عملی جہاد کیا دو عظیم تصانیف،نتاوی عالمگیر یہ اورنتاویٰرضویہ ہماری دینی اور روخانی ورثہ ہیں دیگر مقررین نے امام اہلسنت شاہ احمد بریلوی کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے علاوہ حضرت مجددی ایف ثانی کو دوقومی نظریہ کا بانی قرار دیتے ہو ئے کہا کہ انہوں نے دین اکبری کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکی اور آخرکے سامنے سجدہ تحظیمی سے انکار کرتے ہو ئے تصوف طریقت اور تبلیغ و معروفت کے اعلیٰ اصولوں کی لاج رکھی لی تھی آخرمیں ممتاز رونی شخصت حضرت پیر سید کبیر حسین شاہ نے اسلام کی سربلندی پاکستان نظام مصطفےٰ کے نفاذامت مسلمہ کی عظمت رفتہ کی بحالی قبلہ اول کی بازی یابی مقبوضہ کشمیر کی بھارتی مسلطہ سے آزادی اورحضرت شاہ احمد رضا خان بریلوی وحضرت مجدد ایف ثانی کے درجات کی سربلندی کیلئے خصوصی دعا کرائی اور ان بررگان کے ایصال ثواب کیلئے لنگر بھی تقسیم کیا گیا –

آفیسر الطاف حسین شاہ ایلیمنٹری بورڈ ضلع میرپور کی ذاتی کاوشوں کی بدولت ایلیمنٹری بورڈ کے زیرانتظام پہلی مرتبہ کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد پذیر

First time games held under elementary board in Mirpur

راجہ امجد پرویز سیکرٹری تعلیم آزادکشمیرکی ذاتی دلچسپی، راجہ طارق محمود چیئرمین ایلیمنٹری بورڈ و ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرکی ہدایت اورآصف جرال سیکرٹری ،راجہ اورنگزیب کنٹرولر امتحان اور سیکریسی آفیسر الطاف حسین شاہ ایلیمنٹری بورڈ ضلع میرپور کی ذاتی کاوشوں کی بدولت ایلیمنٹری بورڈ کے زیرانتظام پہلی مرتبہ کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد پذیر، ضلعی ایلیمنٹری بورڈمیرپور کے عہدیداروں نے غوری ہاؤس ڈڈیال میں سخاوت محمود غوری ریٹائرڈ صدرمعلم کے ساتھ خصوصی ملاقات ، دوران ملاقات مختلف امور پر بات چیت تفصیلات کے مطابق راجہ امجد پرویز سیکرٹری تعلیم کی کھیلوں کے حوالہ سے ذاتی دلچسپی کے حوالہ سے اور طارق محمود چیئرمین ایلیمنٹری بورڈو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کی زیرنگرانی آصف جرال سیکرٹری ،راجہ اورنگزیب کنٹرولر امتحان اور سیکریسی آفیسر الطاف حسین شاہ ایلیمنٹری بورڈ ضلع میرپورنے کھیلوں کے مقابلوں کی ترتیب کے لیے غوری ہاؤس میں سخاوت محمود غوری ریٹائرڈ صدرمعلم سے خصوصی ملاقات کی اور دوران ملاقات کھیلوں کے حوالہ سے مختلف امور پر مشاورت کی دوران مشاورت سخاوت محمود غوری نے ایلیمنٹری بورڈ کے عہدیداروں کو اپنے مکمل تعاون اور ضلعی ایلیمنٹری بورڈ کے زیر سایہ ہونے والی گیمزکو کامیاب بنانے کے لیے یقین دھانی کرائی یادرہے کہ آزادکشمیر کے تمام ضلعی ایلیمنٹری بورڈ ز میں سے ضلع میرپور کے ایلیمنٹری بورڈ کے اس بات کا کریڈٹ جاتا ہے جس نے پہلی مرتبہ ضلعی سطح پر جماعت 5th اور 8th کے طلباء و طالبات کے لیے گیمز کا انعقاد کیا ہے اس موقع پر ٹیچرز آرگنائزیشن آزادکشمیر کے ضلعی جنرل سیکرٹری محمد حفیظ خان، ٹیچرر راہنما یاسر ملک،محمد ضیاء اقبال بھی موجود تھے۔

چوہدری یاسر حسیں آف کھٹاڑوی گزشتہ روز چندہفتوں کے دور پر وطن واپس آئے

Ch Yasir Hussain of Khatarvi arrives from UK

چوہدری یاسر حسیں آف کھٹاڑوی گزشتہ روز چندہفتوں کے دور پر وطن واپس آئے تو انہوں دھان گلی سے کھٹاڑدلاؤر خان تک سٹرکوں کو دیکھ تو دل خوش ہو گیا وزیرزراعت چوہدری مسعود خالد اور اس کی پوری ٹیم میں فرزند کھٹاڑ راجہ شعیب عابد کا شکریہ ادا کرتے ہوں اس موقع پرفیصل حسین ضدی ، رانا ذوالفقار علی اور دیگر نے بھی موجود تھی چوہدری یاسر نے کہا کہ مجھے بڑی خوشی ہو ئی ہمارا خطہ جو سابق حکومت میں نظر انداز ہو گیا تھالیکن ایم ایل اے ووزیر زراعت چوہدری مسعود خالد کی دن رات محنت کی وجہ سے ہواہے ہم امید کرتے ہیں جو باقی کام رہتے ہیں وہ بھی جلدازجلد مکمل کریں گئے

گورنمنٹ بوائز ہائی سکو ل خادم آباد تحصیل ڈڈیال میں سیکرٹری ایچوکیشن کی ہدایت کے مطابق یوم اقبال جوش وجذبہ کہ ساتھ منایا گیا

Iqbal day held at high school Khadam Abbad

گورنمنٹ بوائز ہائی سکو ل خادم آباد تحصیل ڈڈیال میں سیکرٹری ایچوکیشن کی ہدایت کے مطابق یوم اقبال جوش وجذبہ کہ ساتھ منایا گیا تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہو تلاوت جماعت نہم کے طالب علم محمد ابراہیم نے کی جبکہ کے نعت پانچ جماعت کے طالب علم محمد انس نے پیش کی سٹیج سیکرٹری مدرس عبدالمالک نے بڑے احسن انداز میں پیش کئے ماسٹر عبدالمالک نے کہا کہ علامہ اقبال نے پاکستان کا تصویر پیش کر کے ہمارے اوپر بہت بہت احسان کیا ہے علامہ اقبال دنیا کے عظیم شاعر اور لیڈر تھے وہ بیسویں صدیں کے عظیم مفکرہیں سنےئر مدرس محمد مشتاق نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ علامہ اقبال بڑے نیک دیانتداراور دروش صفت انسان تھے 1922 ؁ء میں حکومت برظانیہ نے قبال کو سر کا خطاب دیا اور مسلمان قوم نے شاعرمشرق اور حکومت نے حکیم الاامت کے خطاب سے نواز محمد عمران سنےئر مڈرس نے طلبہ کو علامہ اقبال کی پیدائش /وفات اور جائے پیدائش اور کاروبارکے بارے میں تفصیل سے بتایا صدارتی خطبہ میں صدر معلم عبدالسلام مرزا نے کہا کہ علامہ اقبال پاکستان کے قومی شاعر اور تصویر پاکستان کے خالق ہیں اور شمس العلماء مولوی میر حسن شفیق استاد مل گئے ان کی صحت میں اقبالؓ نے عربی ،فارسی اور ادورمیں خاصی مہارت حاصل کی اقبال نے فلسفہ میں ایم اے کیا آپ لندن یونیورسٹی میں ڈاکٹر نلٹرک جگہ عربی کے پروفیسر کے فرائض بھی انجام دےئے علامہ اقبال نے پاکستان قوم کی قوم کو ہمیشہ متحدہو نے درس دیا صدررمعلم مرزا عبدالسلام نے تمام اساتذہ کرام اور طلبہ کا شکریہ ادا کیا آخرمیں میں ادارہ کے قاری محمد رفیق نے ملک کی سلامتی اور امن کے لئے دعا کروائی 

Show More

Related Articles

Back to top button