DailyNewsKahuta

Kahuta police find large amount of alcohol in a raid in Borr bazaar

تھانہ کہوٹہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن لاکھوں مالیت کی آلا کوالٹی شراب بر آمد

تھانہ کہوٹہ پولیس کے ایس ایچ اوراجہ ندیم ظفر کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن لاکھوں مالیت کی آلا کوالٹی کیشراب تقریباََ70بوتلیں اور پسٹل بر آمد کر کے بد نام زمانہ منشیات فروش شہزاد عرف شادا گرفتار۔ تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ کہوٹہ کے ایس ایچ او ندیم ظفر ، سب انسپکٹر عنصر محمود ، ہیڈ کانسٹیبل سہیل کیانی نے کہوٹہ شہر کے مشہور بازار بوہر بازار کہوٹہ میں چھاپہ مار کر ہوٹل سے ملحقہ موجود گھر میں 70بوتل شراب کی اور ایک عدد پسٹل بر آمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا۔ اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ کہوٹہ راجہ ندیم ظفرنے اخباری نمائندوں اور میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ کردیا۔ انھوں نے کہا کہ علاقہ کو منشیات سے پاک کر کے دم لینگے ۔

Kahuta; Kahuta police made a raid in Borr bazaar and arrested Shezad well known as Shada and found 70 bottles of alcohol which were being ready for sale.

Show More

Related Articles

Back to top button