ڈڈیال سوچانی میں خاوندنے بیوی اور تین ماہ کے بچے کو پستول سے فائرنگ کر کے قتل کر دیا وجہ عناد گھریلوناچاکی بتائی جاتی تفصیل کے مطابق محمدفاروق ولد اللہ دتہ نے اپنی بیوی شیم اختر اور بیٹے محمد ریحان پستول کی فائرنگ کے قتل کر دیادونوں کو قاتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تھانہ پولیس کی تلاش شروع کردی ہے ایس ایچ او چوہدری شہزاد نے کہا کہ آج صبح ملزم محمد فاروق نے اپنی بیوی اور بیٹا کو پستول فائرنگ کر کے قاتل کر دیا انہوں نے کہا کہ خاتون کو زیادہ گولیا ں لگی ہو ئی ہیں جبکہ تین ماہ کے بچے کو پیٹ میں ایک گولی لگی ہے 30بور پستول سے فائر کئے گئے ہیں دونوں کی ڈیڈباڈیز ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی بعد میں وارثہ کے حوالے کردی ہے اس قبل ایس ایچ او تھا نہ ڈڈیال بمعہ نفری موقع پر پہنچ گے اور بعدازان ملزم کو گرفتارکر لیا ہے
Dadyal, AJK; Mohammad Farooq has shot dead his wife Shamim Akhtar and his child Rehan Akhtar in village Dadyal Sochani, Police have arrested Farooq, Reason for murders is believed be domestic violence and allegation of honour killing.
ڈاکٹرعلامہ محمداقبال رحمتہ اللہ علیہ کے 141ویں یو م ولادت کے حوالے سے صوفی محمدیعقوب شہیدگورنمنٹ ہائی سکول ڈھانگری بالافیض پورشریف میں بزم ادب کے زیراہتمام ایک پروقار تقریب
Allama Iqbal day held at high school, Dangri Bala
چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)شاعرمشر ق حکیم الامت ڈاکٹرعلامہ محمداقبال رحمتہ اللہ علیہ کے 141ویں یو م ولادت کے حوالے سے صوفی محمدیعقوب شہیدگورنمنٹ ہائی سکول ڈھانگری بالافیض پورشریف میں بزم ادب کے زیراہتمام ایک پروقار تقریب منعقدہوئی تقریب کی صدارت صدر معلم خالدمحمودنے کی تقریب کاآغاز تلاوت کلام پاک سے کیاگیاجماعت دوم کے طالب علم محمدطیب خطیب نے تلاوت کلام پاک کی سعادت حاصل کی جماعت ہشتم کے طالب علم ثاقب الزمان نے ہدیہ نعت پیش کرنے کاشرف حاصل کیاعدنان الیاس اورمحمدثاقب الزمان جماعت ہشتم اورابوبکرامجدجماعت ہفتم نے کلام اقبال پیش کیاتبارک حسین مدرس نے بھی کلام پاک پیش کیاتقریب سے صدرتقریب خالدمحمودصدرمعلم اورمدرسین راجہ محمدافسرارشدمحموداللہ دتہ بسمل اورقاضی خالدمحمودنے بھی خطاب کیانظامت کے فرائض حاجی چودھری محمدیاسین انچارج بزم ادب نے سرانجام دیے مقررین نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ شاعرمشرق علامہ محمداقبال نے اپنی شاعری کواپنے عظیم مقصد اورپیغام کاذریعہ بنایا ان کی شاعری عالمگیراورآفاقی ہے ان کی شاعری نے مسلمانوں کے اندر ایک نئی روح پھونکی اوران میں بے پناہ جوش وجذبہ پیداکردیاانہوں نے مسلمانوں کوخواب غفلت سے بیدارکیاان میں �آزادی اورحریت کاجذبہ پیداکیاانہوں نے مسلمانوں کواس بات پرآمادہ کیاکہ وہ اپناکھویاہوامقام پھرسے حاصل کرلیں غلامی کی زنجیریں توڑڈالیںیقین محکم عمل پیہم اوراتحادسے کام لے کراپنے عظمت رفتہ حاصل کریں علامہ اقبال نے مغربی تہذیب کوکوبے نقاب کیامسلمانوں کے ملی تشخص کواجاگرکیا اورانہیں عملی جدوجہداورتحفظ خودی کادرس دیاپاکستا ن علامہ اقبا ل کے خواب کی تعبیرہے جس کوبرصغیرکے مسلمانوں نے قائداعظم محمدعلی جناح رحمتہ اللہ علیہ کی قابل فخر قیادت میں شرمندہ تعبیر کیاعلامہ اقبال نے قیام پاکستان کے سلسلہ میں جونظریاتی بنیادفراہم کی تھی اسے ہم کبھی فراموش نہیں کرسکتے تقریب کے آخرمیں اسلام کی سربلندی عالم اسلام کے اتحادپاکستان کی سلامتی وخوشحالی افواج پاکستان کی سرفرازی مقبوضہ کشمیر سمیت تمام مسلم مقبوضہ علاقوں کی آزادی کے لئے دعاکرائی گئی قاری محمداسرار الحق نے دعاکرائی
چودھری محمدشکیل کی والدہ محترمہ کی وفات پرسوگوار خاندان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت
Condolences on death of mother of Ch M Shakil
صوفی محمدیعقوب شہیدگورنمنٹ ہائی سکول ڈھانگر ی بالافیض پورشریف کے صدر معلم خالدمحمودسینئرمدرس راجہ محمدافسراللہ دتہ بسمل مرکزی راہنماآزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن سمیت دیگرسٹاف ممبران نے گزشتہ روز فیض پورشریف تنگ دیو موہڑہ چیدیاں جاکرسینئرمدرس چودھری خورشیداحمدچودھری محمدخلیل چودھری محمدشکیل کی والدہ محترمہ کی وفات پرسوگوار خاندان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے ۔
Picture of the day 09/11/2018 View of Dadyal