DailyNewsHeadline

Japan; British Pakistani given reception by Ch Ghalib of Kallar Syedan

جاپان میں برٹش پاکستانیوں کے وفد کے اعزاز میں چوہدری غالب حسین کی طرف سے عشائیہ

جاپان میں برٹش پاکستانیوں کے وفد کے اعزاز میں چوہدری غالب حسین کی طرف سے عشائیہ ۔برطانوی شہر شفیلڈ سے نثار احمد قریشی ،حاجی عبدالریشد ۔ووکنگ لندن سے چوہدری صابر حسین،حاجی عبدالغفار ،راجہ سخاوت حسین اور چوہدری ثمر پر مشتمل ایک وفد گزشتہ دنوں جاپان کے دورے پر ٹوکیو پہنچا ۔وفد کے اعزاز میں جاپان میں مقیم پوٹھوارکی مشہورسیاسی و کاروباری شخصیت چوہدری غالب حسین آف بناہل نے مقامی ہوٹل میں ایک شاندار عشائیہ کا اہتمام کیا۔اس شاندار تقریب میں جاپان سے جاوید احمد مغل ،محمد آصف،چوہدری امین اور چوہدری بشارت حسین نے بھی شرکت کی۔

Japan; Ch Ghalib Hussain of village Nambal, Kallar Syedan, a successful businessman in Japan held a reception for visiting  British Pakistani delegation who were in Tokyo.

Show More

Related Articles

Back to top button