DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Action will be taken against electricity thieves and domestic meter can not be used for commercial use

گوجرخان میں بجلی چوروں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی گھریلو میٹر والے کمرشل ہرگز استعمال نہیں کر سکتے

گوجرخان میں بجلی چوروں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی گھریلو میٹر والے کمرشل ہرگز استعمال نہیں کر سکتے شہر کے مسائل پر خصوصی توجہ دے کر مسائل کا مکمل خاتمہ کریں گے ان خیالات کااظہار اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان غلام مصطفی نے صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ گوجرخان میں بجلی چوری کسی صورت برداشت نہیں ہوگی اس حوالہ سے ایکسئن واپڈا کے ساتھ میٹنگ ہو چکی ہے بجلی چوروں کیخلاف شکنجہ تیار کرلیا گیا ہے گوجرخان شہر کے جو بھی مسائل ہوں ان کو حل کریں گے عوام کو کسی بھی مسائل اور مشکلات کا سامنا ہوتو میرے دفتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں گوجرخان شہر کی خوبصورتی کیلئے بھی شہریوں کے تعاون سے بھرپور اقدامات کریں گے عوام کے مسائل کا مکمل خاتمہ کریں گے

Gujar Khan; assistant Commissioner Gujar Khan, speaking to pothwar.com has warned that, Action will be taken against electricity thieves and domestic meter can not be used for commercial use.

The district administration has chalked out a plan for starting a crackdown against electricity theft. In the first phase of the campaign.

بڑکی بدھال کے رہائشیوں نے بلدیہ احکام سے مطالبہ کیا

Barki Badhal villagers demand to have nala cleaned 

بڑکی بدھال کے رہائشیوں نے بلدیہ احکام سے مطالبہ کیا ہے کہ بڑکی بدھال کے نالوں کی صفائی کئی برسوں سے نہ ہوئی ہے نالوں کی صفائی کا عمل شروع کیا جائے

Show More

Related Articles

Back to top button