برطانیہ کے علاقے راچڈیل کے رہائشی جعفر علی نے مکا مار کر ایک شخص کو جاں بحق کر دیا جعفر علی کو ساڑھے چار سال کی سزا بھی سنا دی گئی تفصیلات کے مطابق راچڈیل کے رہائشی انیس سالہ جعفر علی جعفر کی ایک ٹیک وے پر کھانا لینے آئے ہوئے انسٹھ سالہ شخص سے معمولی بات پر تو تکرار ہوگئ جس پر جعفر علی نے ایک زور دار مکا مارا جس کی وجہ سے انسٹھ سالہ شخص جاں بحق ہوگیا ۔ مانچسٹر کراون کورٹ نے جعفر علی کوساڑھے چار سال کی سزا سنا دی جعفر نے اپنا موقف اختیار کیا کہ معمولی تو تکرار پر مجھ پر حملہ آور ہوا تھا میں نے اپنی جان کا تحفظ کرتے ہوئے مکا مارا جس کی وجہ سے حادثاتی طور پر جان بحق ہو گیا ۔ جعفر کے بھائی نے متاثرہ خاندان سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک حادثہ تھا میرا بھائی بہت ہی اچھا اور شریف ہے کبھی اس کی کوئی شکایت نہیں آئی
Rochdale; Jafar Ali has been jailed for killing another man with a single punch outside a takeaway in Rochdale.59-year-old Keith Maden died when Jafar Ali (20), punched him on September 28, 2017.
The court heard how Ali and his friends had been in Rochdale town centre and went to Dixy Chicken on Reed Hill to get some food.
While they were waiting for their takeaway to be cooked, Keith Maden approached the chicken shop from a nearby hotel. A disagreement broke out between the two men before Mr Ali issued a single punch to Mr Maden, causing him to fall and hit his head.
Jafar Ali then fled down Yorkshire Street and Keith Maden was taken to hospital, where he sadly died a short time later.