ایم پی اے پی پی 8 گوجرخان چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ کی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے لاہور میں گورنر ہاوس میں ملاقات۔
ملاقات میں تحصیل گوجرخان کے مسائل پر تبادلہ خیال کیاگیا۔جس میں خصوصا پوٹھوار یونیورسٹی کے قیام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔گورنر پنجاب نے پوٹھوار یونیورسٹی کے قیام کے قیام کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ایم پی اے PP8 گوجرخان چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ نے پیر مہر علی شاہ بارانی یونیورسٹی ریسرچ سینٹر سید کے جو مقامی ملازمین جن کو نوکری سے برخاست کیا تھا۔انکی بحالی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔جس پر چوہدری محمد سرور نے جلد ملازمین کی بحالی کا یقین دلایا۔
Gujar Khan; MPA constituency PP8, Ch Javed Kausar met with governor Punjab Ch Mohammad Sarwar at the governor house to brief him of current requirement in PP8.