آسیہ مسیح کا بری ہونے پر کہوٹہ کلر چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا آسیہ کو چھوڑ دینا اور ممتاز قادری کو سزا دینا معنی خیز ہے عوام کی عدالت میں جائیں گے ان خیالات کا اظہار احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے امیر اہلیست و جماعت تحصیل کہوٹہ پیر سید زبیر احمد شاہ، خطیب جامع مسجد فیضان مصطفی صاحبزادہ حافظ ظہور نقیبی ،خطیب جامع مسجد مکی نوجوان عالم دین قاری عثمان عثمانی، نوجوان عالم دین مولاناغلام مر تضیٰ صابری و دیگر علماء کرام نے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ عدالتی فیصلے سے مسلمانوں کے دل دکھے ہیں ہمارے زخموں پر نمک ناں چھڑکا جائے ۔ناموس رسالت ﷺہمارے ایمان کا حصہ ہے اسلام میں گستاخ رسولﷺ کی ایک ہی سزا ہے کہ سر تن سے جدا اس کے علاوہ اور کوئی بھی رعائت نہیں ہو سکتی ہے ۔
راجہ پر ویزآف دڑیوٹ وارث کی طرف سے راجہ صغیر احمد کے اعزاز میں ریفریشمنٹ کا اہتمام
Raja Parvez holds reception for elected MPA Raja Sagheer Ahmed
راجہ پر ویزآف دڑیوٹ وارث کی طرف سے راجہ صغیر احمدآف مٹور کے اعزاز میں ریفریشمنٹ کا اہتمام ۔چیئرمین یونین کونسل ہوتھلہ امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ راجہ عامر مظہر ،معروف ٹرانسپورٹرراجہ ثقلین آف ممیام ، راجہ شیر احمد ،ندیم احمد،ابرار احمد ، ممبر پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ نے بھی شر کت کی۔
آسیہ مسیح کے حق میں فیصلہ کر کے یہود و نصارہ کو خوش کیا گیا ہے,ممتاز عالم دین قاری محمد آمین خطیب جامع مسجد بلال
Asia Molana court verdict is to please Muslim enemies
متاز عالم دین قاری محمد آمین خطیب جامع مسجد بلال نے اپنے خطاب میں کہاکہ آسیہ مسیح کے حق میں فیصلہ کر کے یہود و نصارہ کو خوش کیا گیا ہے۔ گستاخ رسول آسیہ مسیح کے حوالے سے عدالتی فیصلے نے تمام عالم اسلام کے روح زخمی ہو گے ہیں۔ حکومت وقت ہوش کے ناخن لے اسلامی ملک میں ایسے فیصلے کرنا مسلمانوں کی جذبات کو مجروع کرنا ہے ۔ملک کی ایک عدالت نے اس کی پھانسی کا حکم سنایا اور دوسری عدالت نے اس کو بری کر نے کا حکم دے دیا ملعونہ آسیہ مسیح کے حق میں جو فیصلہ دیا گیا ہے اس کی ہم پر وز مذمت کرتے ہوئے حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس فیصلے کو فی الفور واپس لے کر گستاخ رسول ملونہ آسیہ مسیح کو پھانسی دی جائے ۔ان خیالات کا اظہار ممتاز عالم دین قاری محمد آمین خطیب جامع مسجد بلال نے نماز جمعہ کے ایک بڑھے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر تمام نمازیوں نے علامہ قاری آمین کے خطاب کی تائید کی اور عدلیہ کے فیصلے کی مذمت کی۔قاری محمد آمین خطیب نے مزید کہا کہ ناموس رسالت ﷺ ہمارے ایمان کا حصہ ہے آپ ﷺسے محبت ہی کامل ایمان کی نشانی ہے انہوں نے کہا کہ یہ اسلامی ملک ہے اور اس میں اسلامی قانون نافذ کیا جائے جس میں گستاخ رسول کی ایک ہی سزا سر تن سے سر تن سے جد ا اس کے علاوہ ہم کچھ بھی نہیں جانتے ۔انہوں نے کہا کہ ہم اس فیصلے کی پر وز مذمت کرتے ہوئے حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس فیصلے کو فی الفور واپس لے کر گستاخ رسول ملونہ آسیہ مسیح کو پھانسی دی جائے۔