DailyNewsHeadline

Saudi Arabia; Adnan Dani of village Dhamali killed in fatal accident in Al Qassim

گاؤں دہمالی کا 26سالہ نوجوان عدنان دانی سعودی عرب کے شہر القسیم میں گاڑی کی ٹکر سے موقع پر ہی جاں بحق

گاؤں دہمالی کا 26سالہ نوجوان عدنان دانی جمعرات کی شام سعودی عرب کے شہر القسیم میں سڑک کنارے کھڑا تھا کہ تیز رفتار پراڈو گاڑی کی ٹکر سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا یہ دو بچاں کا باپ بتایا جاتا ہے اور یہ تیس ایام قبل ہی سعوریہ گیا تھا

Saudi Arabia; Adnan Dani, 26, of village Dhamali in Kallar Syedan has been killed in a fatal accident. Adnan Dani married with two children was hit by a speeding car while he was awaiting on foot path, he had only arrived in Saudi Arabia only 30 days ago.

 

Show More

Related Articles

Back to top button