DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; Heartless thugs threw chemical in to pond and killed hundreds fish in village Paikan

سو من تیار مچھلی پانی زہریلا ہونے کی وجہ سے چند گھنٹوں میں مردہ ہو گئیں،شاہد افضل

کلر سیداں کے نواحی گاؤں پیکاں میں گزشتہ کئی سالوں سے شاہد افضل مچھلی فارم سے کئی من مچھلی حاصل کر رہے ہیں،اس سال مچھلی کی پیدا وار میں اضافہ کے لئے حدف سو من رکھ گیا تھا،مچھلی مارکیٹ میں جانے کے لئے تیار تھی،جس کا مجموعی وزن تین سے ساڑھے تین کلو گرام تک پہنچ چکا تھا،گزشتہ سال مچھلی کی پیداوار ستر من سے زیادہ ہوئی تھی،لیکن اس سال ایک ہی دن میں چند گھنٹوں میں تمام مچھلی مردہ پائی گئی،شاہد افضل کا کہنہ ہے کہ کسی نے پانی میں زہریلا کیمیکل ڈالا ہے جس سے تمام مچھلیاں مردہ ہوگئیں ہیں۔

Kallar Syedan; Heartless thugs threw chemical in to pond and killed hundreds fish in village Paikan a farm run by Shahid Afzal. The other worse situation was despite being told not to take the dead fish, the fish was taken by local villagers which could also be danger to public health.

Shahid Afzal told pothwar.com he does not know who has done this but is trying to find out who is behind this. For more please watch the video above.

Show More

Related Articles

Back to top button