بیول موضع دہمیال کے رہائشی چوہدری زعفران الیاس کی شادی خانہ آبادی دھمیال بیول میں سادگی سے بخیروخوبی انجام پائی ولیمہ کی تقریب ان کے آبائی گاؤں موضع دہمیال میں منعقد ہوئی جس میں سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری و ایم این اے راجہ جاوید اخلاص ، طیب قریشی ، ملک فیاض ،چیرمین یوسی سوئی چیمیاں ملک شیر افگن ان سمیت فیملی اور قریبی دوست احباب نے شرکت کی اور چوہدری زعفران الیاس کو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر مبارکباد دی چوہدری زعفران الیاس چوہدری فدا حسین مرحوم حاجی نذر حسین ، چوہدری اشتیاق چیرمین او پی ایل چوہدری اخلاق احمد کے بھانجے ہیں ۔