DailyNewsGujarKhan

Islam purra jabber News; Lack of vet services for Jabber region farmers

اسلام پورہ جبر اور اس کے گردونواح کے کسان حضرات سرکاری وینٹری ہسپتال ڈھونڈنے لگے

اسلام پورہ جبر اور اس کے گردونواح کے کسان حضرات سرکاری وینٹری ہسپتال ڈھونڈنے لگے سرکاری وینٹری ہسپتال طویل عرصہ قبل بیول موڑ کے قریب قیام تھا اور آج سے کئی سال قبل قیام تھا وہ سرکاری وینٹری ہسپتال دوبارہ فعال نہ ہو سکا جب کی بلڈنگ کھنڈرات میں تبدیل ہو چکی ہے کسان حضرات اپنے مال مویشیوں کے علاج معالجہ کے لیے پرائیویٹ ڈاکٹروں کے پاس جانے پر مجبور ہیں جانوروں کے لیے جو میڈیسن سرکاری طور پر فری ملتی ہیں وہ پرائیویٹ ڈاکٹر 5ہزار سے زائد قیمت میں دے رہے ہیں جن کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے جو کسان وینٹری پرائیویٹ ڈاکٹروں کے ساتھ بحث کرئے تو اس کو میڈسن ہزاروں والی دو تین سو روپے میں مل جاتی ہے ستم ظریفی یہ ہے کہ اگرکسی کسان حضرات کو میڈسن کے حوالے سے کوئی معلومات نہ ہو تو وہ دو تین سو روپے والی تین یا چار ہزار روپے میں بھی خرید لیتا ہے کسانوں کی ایک بڑی تعداد نے شدیداجتجاج کرتے ہوئے متعلقہ اعلیٰ احکام سے مطالبہ کیا کہ وہ سرکاری وینٹری ہسپتال جو کہ طویل عرصہ سے بند پڑارہا اس کی بلڈنگ نئے سرئے سے تعمیر کرکے ڈاکٹر حضرات تعنیات کیے جائیں تاکہ کسان حضرات کو میڈسن مل سکیں

رتالہ ڈہوک چوہدریاں نمبردار چوہدری عبدالمالک کے چچا زاد بھائی چوہدری مرزا خان انقال کر گئے

Ch Mirza Khan passed away in Dhok Chaudhrian, Rattala

رتالہ ڈہوک چوہدریاں نمبردار چوہدری عبدالمالک کے چچا زاد بھائی چوہدری مرزا خان انقال کر گئے تین بجے نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کرد یا گیا نماز جنازہ میں ہر طبقہ فکر لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی،

بھڈانہ والے چوہدری محمدمحفوظ کی والدہ سابق ناظم یوسی بھڈانہ چوہدری حاجی افتخارکی ساس انتقال کر گئی

Mother of Ch M Mahfooz passed away in Bhadana

بھڈانہ والے چوہدری محمدمحفوظ کی والدہ سابق ناظم یوسی بھڈانہ چوہدری حاجی افتخارکی ساس انتقال کر گئی جن کی نماز جنازہ میں ہر طبقہ فکر لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

Show More

Related Articles

Back to top button