گورنمنٹ پرائمری سکول بیول میں چوری کی واردات رات کو چور سکول میں داخل ھوۓ اور سٹاف روم اور پرنسپل کے آفس کے تالے توڑ کر سارا سامان توڑ ڈالا سارا ریکارڈ پھاڑ دیا سٹاف کے مطابق ابھی سارا سامان چیک نہیں کیا گیا کہ کیا گیا البتہ ایک ٹیبلٹ تقریبا پندرہ ہزار کا تھا وہ گیا اور داخلہ اندارج استادوں کی حاضری والا اور فیسوں والا ریکارڈ پھاڑ دیا گیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر اپنی رپورٹ تیار کر لی۔ چوروں کا سرکاری عمارت میں گھس کر تالے توڑ کر سب ریکارڈ پھاڑ دینا سوالیہ نشان ہے کیونکہ ایسا کیوں کوئی کرے گا ریکارڈ ضائع کرنے کا کس کو فائدہ ہوگا ؟ باقی رہی بات پولیس کی وہ آگے بھی بیول کی عوام کو ان کی لوٹی ہوئی اور چوری ہوئی اشیا لوٹا چکی ہے واپس یہ بھی چور جلد پکڑ لے گی ۔
Gujar Khan; A Police case has been registered as a burglary is committed at government primary school in Bewal, where all the school records were torn and destroyed.
The question is asked why the alleged burglars wanted to destroy the records at the school, Gujar Khan police are investigating the incident.