گوجرخان اتحاد گروپ کے صدر حاجی اصغر قریشی نے اپنے اخباری بیان میں کہا کہ گلیانہ موڑ سے ذبح خانہ تک روڈ مکمل طورپر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس کی وجہ سے ٹریفک جام کے علاوہ لوڈر گاڑیوں کیلئے بھی دشواری کا باعث ہے یہ سڑک مصروف ترین رود ہے جس پرچکوال دولتالہ گلیانہ اور دیگر علاقوں سے گاڑیوں کی آمد ورفت ہروقت جاری رہتی ہے ٹوٹی پھوٹی سڑک کے حصے کو فوری تعمیر کر کے عوامی مشکلات کا خاتمہ کیا جائے اصغرقریشی نے کہا کہ عرصہ درازسے یہ سڑک مرمت کا باعث ہے لیکن ارباب اختیار نے اس پر کوئی توجہ نہ دی فوری طور پر سڑک کی مرمت کا کام شروع کیاجائے
Gujar Khan; Gujar Khan Ithad group President Haji Asgar Qureshi speaking to Pothwar.com told, that the Guliana morr to slaughter house road is in need of major repair, The traffic is badly effected and repair work should take immediately.
وجرخان شہر میں ناقص غیر معیاری ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت کا نوٹس لیا جائے
Notice should be taken by health authorities over nonterminated milk being sold in Gujar Khan
گوجرخان شہر میں ناقص غیر معیاری ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت کا نوٹس لیا جائے عرصہ دراز سے دوسرے شہروں سے پلاسٹک کے گندے ڈرموں میں کیمیکل والا دودھ لا کر فروخت کیا جارہا ہے جو کہ بیماریوں کا باعث ہے شہری حلقوں نے محکمہ صحت فوڈ اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گوجرخان شہر میں غیر معیاری دودھ فروخت کا سلسلہ بند کرائیں جو کہ بیماریوں کا باعث بن رہا ہے