DailyNews

Dadyal; Land dispute leads in to fight with sticks and Kolahri, two injured

ڈڈیال کے نواحی گا ؤں خادم آباد میں ندیم عرف منشی اوباش نے باپ بیٹے کو کلہاڑیوں اور ڈانڈوں کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا

ڈڈیال کے نواحی گا ؤں خادم آباد میں ندیم عرف منشی اوباش نے باپ بیٹے کو کلہاڑیوں اور ڈانڈوں کے وار کر کے شدید زخمی کر دیازمین کا تنازعہ کیس کورٹ میں دائر متنازعہ جگہ پر لگے سٹے آرڈر کے باوجود خادم آباد کے رہائشی ندیم حسین عرف منشی ولد محمد یونس ،فیصل منظور ولد منظور حسین ساکن روات نے مخالفین کو اذیت دینے کی غرض سے خلاف ورزی کرتے لکڑیاں پھینکاشروع کر دیں جس پر حافظ عبدالقدیر خادم آباد اور ان کے ولد چوہدری رزاق حسین نے منع کیا جس پر ندیم عرف منشی طیش میں آگیا اور بے ہو دہ کلمات ادا کرتے ہوئے آگیا حافظ عبدالقدیر اور ان کے والد چوہدری رزاق کو کلہاڑی اور ڈنڈے کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا ان کو شدید چوٹیں آئی اس کے باعث چوہدری رزاق کو شدید زخمی ہو گئے ابتدائی طبعی امداد کے بعد میرپور ریفرکردیاگیا تھانہ پولیس ڈڈیال نے ابتدائی رپورٹ درج کرلی اہل علاقہ نے پولیس سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر گرفتار کیا جائے

Dadyal; A land dispute in Khadam Abbad led to Hafiz Abdul Qadeer and his father Ch Razaq Hussain being beaten with sticks and Kolhari by Nadeem Hussain of Rawat, A police case has been registered.

گورنمنٹ بوائزہائی سکول خادم آباد کے طالب علم محمد ہارون جماعت دہم نے گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول ڈڈیال میں تقریری مقابلہ میں دوسری پوزیشن حاصل کی

M Haroon achieves 2nd position at High school, Khadam Abbad

گورنمنٹ بوائزہائی سکول خادم آباد کے طالب علم محمد ہارون جماعت دہم نے گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول ڈڈیال میں تقریری مقابلہ میں دوسری پوزیشن حاصل کی تفصیلات کے مطابق پائلٹ ہائی سکول ڈڈیال میں میں تقریری مقابلہ جس کا موضع تھا مسئلہ کشمیراور ہماری زمہ داری جس کے مہمان خصوصی ٹیچر آئرگنایشن میرپورڈوثیرن کے صدر قاری حفیظ الرحمن حاصل کرنے والے طلبہ میں انعامات تقیسم تقریب کی صدارت انچارج صدرمعلم راجہ محمد سخاوت نے کی جنہوں نے اپنے خطاب میں مسئلہ کشمیر اور ہماری زمہ داریاں پر تفصیل سے روشنی ڈالی مقرریں قاری حیفظالرحمن خواجہ محمد زبیر اور خادم آباد ہائی سکول کے معلم عبدالمالک نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ جب تک ہم کشمیری متحدنہیں ہو سکتے کشمیرکو آزاد کرانامشکل ہے ہمیں سب کو اپنی صفوں میں متحدہو نا پڑے گا خادم آباد ہائی سکول کے صدر معلم مرزا عبدالسلام نے پو رے سٹاف کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ ہارون پہلے بھی تحصیل بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر چکاہے انہوں محمدہارون کو انعامات سے نواز 

چاٹرڈیمانڈمکمل طور پر 26اکتوبر 2018 ؁تک منظورکرنے کی یقین دہانی

Charter demands promised to be implemented by 26th October 

ٹیچر آرگنائزیشن آزاد کشمیر کا مظفرآباد میں کامیاب احتجاج آرگنائزیشن کے مرکزی صدر سردار عارف شاہیں کی وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اور وزیرتعلیم سید افتخار گیلانی سے ملاقات چاٹرڈیمانڈمکمل طور پر 26اکتوبر 2018 ؁تک منظورکرنے کی یقین دہانی مظفرآباد میں ہزاروں اساتذہ کرام اور معلمات کی شرکت ڈویثرنل صدر قاری حفیظالرحمن اور ضلعی صدرسعیدعالم نے بھی خطاب کیا ڈڈیال سے ماسٹر عبدالمالک ،ماسٹر عطاء الرحمن ،ماسٹر لیاقت علی ،ماسٹر عاصم چغتائی کے ساتھ درجنوں اساتذہ کرام نے قاری حفیظ الرحمن کی قیادت میں احتجاج میں شرکت ہم کامیاب احتجاج میں شرکت کی ہم کامیاب احتجاج پر تمام اساتذہ کرام اور معلمات کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اگر 26اکتوبر ہمارے ساتھ جھوٹ بولا گیا تو اساتذہ ہڑتال کریں گے اور سکول کا بائیکاٹ کیا جائے گا اور اس وقت تک بائیکاٹ جارہی رہیگا جب تک پرئمری معلمیں کو B-14اور جونےئر کو B-16نہ دیاگیا اس کی تمام ترزمہ داری حکومت آزاد کشمیر پر ہو گئی

صوفی محمدیعقوب شہیدگورنمنٹ ہائی سکول ڈھانگری بالافیض پورشریف کے طالب علم محمدشہباز علی متعلم جماعت ہشتم کااعزاز

Student M Shahbaz Ali achieves 2nd position at High school, Dangri Bhadur

چکسواری( نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)صوفی محمدیعقوب شہیدگورنمنٹ ہائی سکول ڈھانگری بالافیض پورشریف کے طالب علم محمدشہباز علی متعلم جماعت ہشتم کااعزاز مسئلہ کشمیر اورہماری ذمہ داریاں کے عنوان کے حوالے سے منعقدہ تقریری مقابلہ میں دوسری پوزیشن کااعزاز حاصل کیاگزشتہ روز یوم تاسیس آزادکشمیر کے حوالے سے مسئلہ کشمیراورہماری ذمہ داریاں کے عنوان سے طلبہ کے درمیان گورنمنٹ بوائز ہائی سکول جٹی ڈھیری میں تقریری مقابلہ منعقدہواجس میں حلقہ نمبر2 چکسواری کے بوائز ہائی اورمڈل سکولوں کے طلبہ نے حصہ لیا عوام علاقہ نے صدرمعلم خالدمحمودانچارج بزم ادب حاجی چودھری محمدیاسین معاونین چودھر ی اللہ دتہ بسمل راجہ آفتاب کیانی اساتذہ اورطالب علم محمدشہباز علی کودلی مبار کبادپیش کی ہے اس شاندار کامیابی پردلی مسرت کااظہارکیاہے اورخراج تحسین پیش کیاہے یادرہے اس قبل ہونہارطالب علم محمدشہازعلی کئی تقریری مقابلوں میں اول پوزیشن کااعزاز حاصل کرچکاہے 

Show More

Related Articles

Back to top button