پلینہ راجہ طاہر کیانی رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے اس خوشی کے موقع پر انہوں نے ایک پرتکلف دعوت ولیمہ کا اہتمام نمبردارہ شادی ہال میں کیا جس میں ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ ،راجہ غفور کیانی سمیت دوست احباب نے کثیر تعدادمیں شرکت اور راجہ طاہر کیانی کو نئی ازدواجی زندگی کی شروعا ت پر دلی مبارک باد پیش کی۔