DailyNews

Rawalpindi; Punjab government takes no action despite report Naswar linked to cancer

نسوار کے کینسر کا باعث بننے کے حوالے سے رپورٹ کے باوجود ایکشن نہ لینے پر پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس عبادالرحمن لودھی نے نسوار کے کینسر کا باعث بننے کے حوالے سے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ماہرین کی رپورٹ کے باوجود اس کے خلاف ایکشن نہ لینے پر پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔عدالت عالیہ نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نجاب شفقت منیر ملک کو ہدایت کی کہ وہ محکمہ صحت پنجاب سے ہدایات لے کر آگاہ کریں کہ نسوار کے مضر اثرات کے باوجود عوام کو اس سے بچائو کیلئے کیوں اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔عدالت عالیہ نے احکامات سید کلیم بخاری کی رٹ پر جاری کئے جس میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی طرف سے نسوار کے کارروبار کو ریگولیٹ کرنے کے لئے جاری نوٹس کو چیلنج کیا گیا تھا۔ مزید سماعت 25 اکتوبر کو ہوگی۔

Rawalpindi; The Lahore High Court Rawalpindi has demanded a report from Punjab government after it was reported Naswar was linked to cancer and no action was taken in public interest.

In the wake of smokeless tobacco (SLT) being advocated as a mean of tobacco harm reduction, it is pertinent to establish individual health risks associated with each SLT product. This case-control study was aimed at assessing the risk of oral cancer associated with a smokeless tobacco product (Naswar).

 

Show More

Related Articles

Back to top button