مندرہ چکوال ایکسپریس وے پر الم ناک حادثہ کلر کہار سے راولپنڈی آنے والا سیمنٹ سے لدا ٹرک بھنگالی کے قریب گرین بیلٹ سے ٹکرا کر الٹ گیا دو افراد زندہ جل گئے..
پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتار ٹرالر کے گرین بیلٹ سے ٹکرانے کے باعث پیش آیا جس کی وجہ سیمنٹ کی سینکڑوں بوریاں کیبن پر جا گریں اور ڈرائیور کنڈکٹر بری طرح کیبن کے اندر پھنس گئےاسی دوران شار ٹ سرکٹ کے باعث کیبن میں آگ بھڑک اٹھی اور دونوں بد قسمت کیبن کے اندر ہی جل کر راکھ ہو گئے ریسکیو ذرائع نے سٹیٹ ویوز کو بتایا کہ ٹرالرڈرائیور عرفان اللہ اور کنڈکٹر سخی جان کا تعلق بنوں لکی مروت سے ہے
Gujar Khan; A Truck load with cement bags collided on green belt area on Mandra Chakwal expressway near Kallar Kahar. the driver Arfan ullah and Conductor Sakhi Khan were trapped in the truck as it caught fire and died. Thousands of bags were left scattered on motorway.
Please stop posting pictures of the victims of violent crimes and road traffic accidents as they may cause offence to general public and the relatives of the victims.
Your reports on these incidents are valuable but can be made more effective without showing gruesome photographs.
Many thanks