Kallar Syedan

Aisaal e aswaab dua observed for late Abdul Razaq Raja in Dhok Chohan, Darkali Mahmuri

غضنفر علی راجہ برطانیہ کے چچا محترم کے ایصال ثواب کے لئے ڈھوک چوہان میں دعائیہ محفل کا انعقاد

ڈھوک چوہان ،درکالی معموری،برطانیہ میں مقیم ،چک مرزا کے رہائشی ،ظفر علی راجہ،غضنفر علی راجہ ،محمد شیراز راجہ یو کے،محمد نواز راجہ یو کے،محمد شہزاد کے چچا محترم ،عبد الرزاق راجہ کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ محفل کا انعقاد آبائی رہائش گاہ پر کیا گیا،جس میں علما کرام ،نعت خوانان عظام سمیت دوست واحباب ،سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button