Pothwar.com interview by Raja Umar Hayat with Awais brothers
خطہ پوٹھوار سے تعلق رکھنے والے مشہور و معروف نعت خواں اویس برادران کا پوٹھوار ڈاٹ کوم خصوصی انٹرویو
خطہ پوٹھوار سے تعلق رکھنے والے مشہور و معروف نعت خواں اویس برادران کا پوٹھوار ڈاٹ کوم خصوصی انٹرویو……………….
انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے مختلف گروپوں نے یورپی یونین کے گولڈن ویزا پروگرام پر شدید تنقید
Golden visas, EU values, corruption and crime
انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے مختلف گروپوں نے یورپی یونین کے گولڈن ویزا پروگرام پر شدید تنقید کی ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق یورپی یونین کے ایک درجن سے زیادہ ممالک نے ایسے پروگرام متعارف کرا رکھے ہیں جن کے تحت دولت مند افراد ان ممالک میں سرمایہ کاری کرتے ہوئے وہاں کا رہائشی پرمٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے مختلف گروپوں کا کہنا ہے کہ دولت مند افراد کو یورپی یونین کے ان ممالک کی طرف سے اپنے پاسپورٹ بیچنے اور رہائشی پرمٹ فراہم کرنے سے منی لانڈرگ کا خدشہ بڑھ جاتا ہے اور ان میں سے کئی ممالک کی اسکیمیں اچھے طریقے سے نہیں چلائی جا رہیں۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل اور گلوبل ویٹنس کی طرف سے جاری کردہ اس مشترکہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھاری سرمایہ کاری کے بدلے شہریت حاصل کرنے کی ایسی سکیمیں یورپ کے تیرہ ممالک میں جاری ہیں۔
London; Some EU Member States offer citizenship and residence to applicants who bring money into the country by, for example, buying property or investing in a business. These Member State decisions can have an impact on the rest of the EU, especially in the case of citizenship, since holders of a Member State’s citizenship automatically acquire EU citizenship as well, and with it, several of its rights and privileges. Parliament and the Commission have already expressed concern over this practice, and Parliament is scheduled to hold a topical debate during the May II plenary session. A Commission report on the issue is expected in the last quarter of 2018.