DailyNewsKallar Syedan

Raja Waheed takes over as a Manager at National saving centre, Kallar Syedan

راجہ وحید منیجر نیشنل سیونگ سنٹر گوجرخان سے تبدیل ہو کر نیشنل سیونگ سنٹر کلرسیداں میں چارچ سنبھال لیا

راجہ وحید منیجر نیشنل سیونگ سنٹر گوجرخان سے تبدیل ہو کر نیشنل سیونگ سنٹر کلرسیداں میں چارچ سنبھال لیا۔ ان کی آمد پر سٹاف اور اہلیانِ علاقہ نے خوشی کا اظہار کیا۔ موصوف گوجرخان میں اچھی شہرت کے افسران میں شمار کیے جاتے تھے۔ ان کے دور میں نیشنل سیونگ سنٹر گوجرخان نے ترقی کے مناظر طے کیے۔ امید ہے کہ وہ اس تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے نیشنل سیونگ سنٹر کلرسیداں کو بھی ضلع بھر میں ممتاز مقام دلائیں گے۔ یاد رہے کہ منیر احمد کیانی منیجر نیشنل سیونگ سنٹر کلرسیداں کا تبادلہ صدر رولپنڈی میں ہوا ہے۔

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button