DailyNewsKallar Syedan
Electricity feeders to be switched off in Choa Khalsa on Saturday 13th Oct
ہفتہ کے روز چوآ خالصہ اور فضل شہید فیڈرز صبح 9بجے سے دوپہر 2بجے تک بسلسلہ مرمت بند رہے گا

آئیسکو سب ڈویژن واپڈا چوآ خالصہ کی انتظامیہ نے پریس ریلز جاری کی ہے جس کے مطابق ہفتہ کے روز چوآ خالصہ اور فضل شہید فیڈرز صبح 9بجے سے دوپہر 2بجے تک بسلسلہ مرمت بند رہے گا واپڈا انتظامیہ نے شہریوں کو آگاہ کیا ہے مورخہ 13اکتوبر بروز ہفتہ بجلی کی بندش بسلسلہ مرمت ہو گئی اور دوپہر 2بجے کے بعد معمول کے مطابق بجلی کی ترسیل جاری کر دی جائے گئی