DailyNewsGujarKhan

Namaz e janaza of the mother of Faiz Ahmed Qureshi held in Morra Nagial

ہیڈ ماسٹر (ر) فیض احمد قریشی اور عبدالرحمٰن قریشی کی والدہ محترمہ کو آبائی گاؤں موہڑہ نگیال میں سپرد خاک کر دیا گیا

ہیڈ ماسٹر (ر) فیض احمد قریشی اور عبدالرحمٰن قریشی کی والدہ محترمہ کو آبائی گاؤں موہڑہ نگیال میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ نمازجنازہ میں مفسر قرآن مولانا عبدالعزیز ہزاروی نے خطاب کرتے ہوئے والدین کے حقوق پر روشنی ڈالی اور اولاد کو اپنے والدین سے حسن سلوک کی تلقین کی۔ ہیڈ ماسٹر فیض احمد قریشی نے نمازجنازہ کی امامت خود کرائی۔ نمازجنازہ میں دور و نذدیک سے اساتذہ کرام ، منتخب عوامی نمائندوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
رابطہ نمبر فیض احمد قریشی 03009562640۔ 

 

Show More

Related Articles

Back to top button