ہیڈ ماسٹر (ر) فیض احمد قریشی اور عبدالرحمٰن قریشی کی والدہ محترمہ کو آبائی گاؤں موہڑہ نگیال میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ نمازجنازہ میں مفسر قرآن مولانا عبدالعزیز ہزاروی نے خطاب کرتے ہوئے والدین کے حقوق پر روشنی ڈالی اور اولاد کو اپنے والدین سے حسن سلوک کی تلقین کی۔ ہیڈ ماسٹر فیض احمد قریشی نے نمازجنازہ کی امامت خود کرائی۔ نمازجنازہ میں دور و نذدیک سے اساتذہ کرام ، منتخب عوامی نمائندوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
رابطہ نمبر فیض احمد قریشی 03009562640۔