بیول کے رہائشی چوہدری عدنان اور چوہدری شعبان کے والد اور چوہدری سلیم کے بھائی چوہدری محمد یوسف انتقال کر گئے نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم کی نماز جنازہ میں سابق صوبائی وزیر چوہدری محمد ریاض، مرزا منیر وائس چئرمین بیول، چوہدری توقیر اسلم ، چوہدری ارشاد، چوہدری وحید ، چوہدری بشارت نور کے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیات نے بڑی تعدادمیں شرکت کی