King Salman inaugurates Saudi Arabia’s Haramain railway
جدہ: 300 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی حرمین ایکسپریس کا افتتاح
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے 300کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی 146146حرمین ایکسپریس145145ٹرین کا سرکاری طور پر افتتاح کردیا۔
افتتاحی تقریب میں مقامی اور بین الاقوامی اعلیٰ اہلکار بھی پہنچے،مذہبی شخصیات، پالیسی ساز افراد، بڑے سرمایہ کار اور حرمین ایکسپریس کے منصوبے میں شریک کمپنیوں کے نمائندے بھی موجود تھے۔ مملکت کے وزیر برائے ٹرانسپورٹ ڈاکٹر نبیل بن محمد العامودی نے اس شان دار منصوبے کی سرپرستی اور سپورٹ کرنے پر سعودی فرماں روا کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔
JEDDAH: King Salman launched the Haramain High-Speed Railway, the biggest electric speed train project in the Middle East, at Jeddah’s Al-Sulaymaniyah station on Tuesday.
The inauguration ceremony was attended by Prince Khaled Al-Faisal, adviser to the king and governor of Makkah, along with senior officials and dignitaries.
The ceremony concluded with the king taking the train to Madinah. The train was captained by a Saudi national driver, Abdullah Al-Ahmadi.
برطانیہ میں ٹوری پارٹی کی طرف سے نومبر میں الیکشن کرانے پر غور و فکر شروع کر دی
Conservative party planning to hold November elections
برطانیہ میں وزیراعظم تھریسامے وزارت عظمی بچانے کے لیے ٹوری پارٹی نے نومبر میں الیکشن کرانے پر غور و فکر شروع کر دی ۔ ادھر لیبر پارٹی کی طرف سے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا کہا کہ اگر بریگزیٹ ڈیل نامنظور ہوئی تو لیبر پارٹی برطانوی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرے گئی ۔ لیبر پارٹی کے پچاسی فیصد افراد یورپی یونین میں رہنے کے حق میں ووٹ دیں گے – اسی فیصد افراد لیبر پارٹی کے سمجھتے ہیں کے بریگزیٹ سے معیار زندگی گر جائے گا اور نوکریاں بھی جاہیں گی یورپی رہنماوں کی جانب سے بھی بریگزیٹ کی سفارشات پر کڑی تنقید تنقید کی گئی ۔