آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس برطانیہ شاخ مانچسٹر برانچ کے مرکزی راہنما محمد فیاض چوہدری نے کہا آج اگر مسلم کانفرنس کے کارکناں اس کے نظریاتی عمل پر کاربند ہو کر قریہ قریہ مسلم کانفرنس کے علیٰ نصب العین کو پہنچائیں تو یقین سے کہا جاسکتاہے مستقبل کی سیاست کا باب مسلم کانفرنس کے ہی ہاتھوں میں ہے لیکن مقام افسوس ہے ہمارے اکابرین نے جماعت کے اندار درڑایں ڈالنے کے سو کچھ نہیں کیا آج تنظیم سازی فرضی کرنے کی بجائے نظریہ انداز عقیدے کی پاسداری کی جائے تو مسلم کانفرنس ایک بار پھر قوت بن کر سامنے آسکتی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز مسلم ایم ایس ایف سب ڈوثرن ڈڈیال میں دےئے گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ مقام افسوس ہے ہماری مرکزی قیادت چپ کا روز رکھ لیا ہے اگر آج بھی پرائمری ساتھ میں صیح طریقہ سے تنظیم سازی کی جائے کارکناں مسلم کانفرنس سے رابطہ کر کے دوبار سے تنظیم سازی کی جائے مجاہداول سردار عبدالقیوم خان مرحوم کے بنیادی وثرن کو گھر پہنچ جائے تو یقین سے کہہ سکتا ہوں اقتدار مسلم کانفرنس کے پاس ہی ہو گا
شہدا اعظم امام عالی مقام حضرت امامؓ اور ان کے عظیم ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش
شہدا اعظم امام عالی مقام حضرت امامؓ اور ان کے عظیم ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے 25ستمبر بروز منگل دن دس مرکزی جامع مسجد بہاری ڈڈیال میں عظیم انشان جلسہ شہدا کربلازیر صدارت صاحبزاد پیر حبیب الرحمن نیریاں شریف منعقد ہو گا جلسہ سے پاکستان کے ممتاز علماء کرام کے علاوہ محمد انوار قریشی اور علامہ حافظ کاعالم چشتی کے علاوہ دیگر مقررین خطاب کریں گے آخر میں لنگر تقسیم ہو گا اور خصوصی ہو گئی
تحصیل ڈڈیا ل میں چار روزہ پولیو مہم کے دوران 16 ہزار 525بچوں کو پولیو ویکسین کے قطر ے گھر گھر جا کر پلائیں گے
تحصیل ڈڈیا ل میں چار روزہ پولیو مہم کے دوران 16 ہزار 525بچوں کو پولیو ویکسین کے قطر ے گھر گھر جا کر پلائیں گے۔ روزہ پا لیو مہم کا افتتا ح ڈاکٹر سردار منظور ایم۔ ایس تحصیل ڈڈیال ہیڈکو اٹر ہسپتال ڈڈیال نے کیا ۔اس مو قع پر یو ۔ سی ۔ ایم ۔چوہدری محمدیو سف ،راجہ محمد ساجد ، ذوالفقار مغل اور عبدالروف قریشی ، ایریاانچارج ، سردار موقیدخان ، چوہدری مظفر حسین ،ادریس فیاض، حاجی امجد،محمدیعقوب،چوہدری محمدسا جد ، چوہدری لیا قت حسن شاہ اور راجہ گل نو از، ریا ض، 36 مو با ئل ٹیمیں، 10 فکس سنٹر ، 3 ٹراٹرنٹ پو سٹ قائم کئے گئے ہیں۔ فکس سنٹر، ٹرائزا نٹ پو انٹ صبح آٹھ بجے سے لیکر شام 4 بجے تک پولیو کے قطرے پلا ئے جا ئیں گے ۔ ڈی ۔ ایچ ۔ او ڈاکٹر چوہدری اصغر علی نے والدین ، اساتذہ کرام ، وکلا ، سول سوسا ئٹی ، ملا زمین ، مزدوروں ، کسا نو ں سمیت تما م مکا تب فکر سے تعلق ر کھنے والوں سے اپیل کی ہے ۔کہ اس قومی مہم میں محکمہ صحت کی ٹیموں کے سا تھ تعاون کر یں بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا ئیں ۔پو لیو مہم کے ملازمین کو ڈی ۔ایچ۔او ڈاکٹر اصغرعلی چوہدری نے ہدایت کی ۔ کہ کو ئی بھی ملا زم اپنے کا م میں سستی نہ کرے۔پو لیو مہم کے دوران تما م ملازمین کی چھٹیاں مسنوح کر دی گئی ہیں۔