DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Armed gang snatch motorbike from motorcyclist near Sangni fort

یو نین کونسل سوئیں چیمیاں،مسلح افراد موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے

یو نین کونسل سوئیں چیمیاں،مسلح افراد موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے ۔ یو سی سوئیں چیمیاں گاؤں چھپر کا رہائشی عدنان چیمہ ولد جلیل جو کہ کلر شہر میں ڈش انٹینا کا کام کرتا ہے وہ رات کو اپنے موٹرسائیکل ہونڈا 125 ماڈل 2018 نمبر 3194 پر سوار اپنے گھر چھپر کی طرف آ رہا تھا اسے رستے میں اپنے گاؤں کے قریب قلعہ سنگنی کی طرف جانے والی روڈپر تین مسلح افراد جو کہ موٹر سائیکل پر سوا رتھے اسے وہاں روک لیا اسے سخت زدو کوب کیا اور اسلحہ کی نوک پر اس سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے یہ واردات رات تقریباً پونے نو بجے کی قریب ہوئی ۔واردات کے فوراً بعد ارد گرد کے افراد نے مسلح افراد کو ہر طرف روڈ پر تلاش کیا لیکن بے سود۔

Gujar Khan; An armed gang has snatched a motorbike from motorcyclist . According to victim Adnan Cheema son of Jalil Cheema, he was travelling to his village Chappar, when the armed gang stopped him near Sangni fort on gun point and stole his motorbike and then fled. the incident happened at 9pm on Tuesday evening, Police are investigating the incident.

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button