DailyNews

Slough, UK; Gen Zaheer Khan attends Pakistan defence day function

یوم دفاع پاکستان کے سلسلہ میں سلاؤ میں منعقدہ ایک تقریب

سلاؤ، برکشائر انگلینڈ یوکے میں یوم دفاع پاکستان کے سلسلہ میں عابد کیٹرنگ کی جانب سے ایلائٹ بینکؤٹنگ سویٹ، ویکسم روڈ سلاؤ میں منعقدہ ایک تقریب میں سابق میئر آف سلاؤ کونسلر محترہ سیدہ عشرت شاہ اور پی ٹی آئی کشمیر یوکے کے راجہ ارشد محمود کا پاک آرمی جنرل ظہیر خان کے ہمراہ لیا گیا گروپ فوٹو۔ جنرل ظہیر خان نے پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے منعقد کی گئی اس تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کی۔ جس کا اہتمام اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل یوکے نے کیا تھا۔

Slough; Gen Zaheer Khan was guest of honour at Pakistan defence day celebrations in Slough organised by Abid catering.  

سلاؤ۔یوکے ,چوہدری حکمداد نے فریضۂ حج ادا کیا

وہدری حکمداد نے فریضۂ حج ادا کیا۔ برطانیہ میں مقیم کشمیری کمیونٹی راہنماء و سابق سیکرٹری مالیات جموں کشمیر لبریشن فرنٹ ، سلاؤ برانچ ، برطانیہ زون حاجی چوہدری حکمداد نے حجاز مقدس جا کر فریضۂ حج کی سعادت حاصل کی۔ انہوں نے مقامات مقدسہ مکہ المکرمہ اور مدینہ طیبہ میں کشمیر کی آزادی اور امت مسلمہ کی خوشحالی کے لئے بھی دعا کی۔  حاجی حکمداد چوہدری نے مہانوں کی تواضع آب زم زم اور حجاز مقدس کی کھجوروں سے کی۔

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button