خطہ پوٹھوار کی روحانی شخصیت سجادہ نشین ساہیں محبوب حسین صابری وفات پا گے نمازے جنازہ میں راجہ صغیر احمدسمیت ہزاروں افراد کی شرکت ۔ تفصیل کے مطابق صاحبزادہ محمد سلیم،صاحبزادہ محمد طاہر، صاحبزادہ زاہد ، صاحبزادہ شاہ کے والد محترم اور پوٹھوار ٹریسٹ کے صدر حاجی ملک منیر اعوان کے سسردربارہ عالیہ نادردین چشتی کے ساجدہ نشین ساہیں محبوب صابری وفات پا گے ان کی نمازے جنازہ منیند شریف کے مقام پر ادا کیا گیا نمازے جنازہ میں ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب راجہ صغیر احمد آف مٹور،دربار عالیہ کلیام شریف کے سجادہ نشین صاحبزاہ ساہیں محسن فقیر، صاحبزادہ ساہیں رضوان فرید ،بر گیڈئیر(ر)جاوید ستی ،معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ ارشد محمود آف چھنی کہوٹہ ،معروف سیاسی وسماجی شخصیت عبد القدو س عباسی آف منیند شریف ،امیر اہلیسنت وجماعت پیر سید زبیر احمد شاہ، خطیب مر کزی جامع مسجد کہوٹہ مولاناادریس ہاشمی ،ممتاز عالم دین مولاناحافظ ظہور احمد نقیبی ،نوجوان عالم دین مولانا قاری عثمان احمد عثمانی ،مولانا غلام مر تضیٰ صابری ،ن لیگ کہوٹہ سٹی کے صدر معروف سیاسی وسماجی شخصیت ڈاکٹر محمد عارف قریشی ،ممبر ٹاؤن مونسپل کمیٹی راجہ سعید احمد ایڈوکیٹ ،پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء راجہ وحید احمد خان، چیئر مین یونین کونسل پنجاڑ ماسٹر محمد ظہور عباسی،چیئرمین یونین کونسل کھڈیوٹ سجاد ستی،وائس چیئرمین یوسی دوبیرن خورد مرزا محمد مسعود ،ممبر ٹاؤن مونسپل کمیٹی کہوٹہ مظہر اقبال بھٹی ایڈوکیٹ ، ممبر ٹاؤن مونسپل کمیٹی کہوٹہ حاجی ارشد محمود ، ممبر ٹاؤن مونسپل کمیٹی کہوٹہ ماسٹر نوازقریشی ، ممبر ٹاؤن مونسپل کمیٹی کہوٹہ عبد الحمید قریشی ایڈوکیٹ ، ممبر ٹاؤن مونسپل کمیٹی کہوٹہ قاضی عبد القیوم ،خطہ پوٹھوار کے معروف شعر خواں حاجی غلام رسو ل عباسی ، اسد محمود عباسی ، غلام یددانی عباسی ،وسیم عارف کھٹڑ،ندیم عارف کھٹڑ ایڈوکیٹ ، مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل کہوٹہ کے صدر راجہ رفاقت حسین جنجوعہ ،جنرل کونسلر راجہ گلزار احمد ،سید نجم الحسن نقوی آف ڈیرہ مشتاق شاہ بازار ،کونسلر راجہ شاہد اجمل ،راجہ مظہر آف دکھالی،راشد مبارک عباسی،راجہ ذوالفقار علی ستی آف کتھیل ہون ،معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ مجیب اللہ المعروف ڈاکٹر مناء ،یوتھ ونگ کے عاصی جنجوعہ ،صحافی ملک عامر محمود ، صحافی راجہ پرویز ،ممبران پریس کلب کہوٹہ حاجی اصغر حسین کیانی، راجہ عمران ضمیر، کبیر احمد جنجوعہ،ارسلان کیانی سمیت ہزاروں کی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت کی ۔
Kahuta; Well known spiritual personality of Pothwar region, Sain Mahboob Hussain Sabri has sadly passed away, Sain Mahboob Hussain Sabri was buried in his native village Maneend shareef in Kahuta.
ایم پی اے حلقہ پی پی سیون راجہ صغیر احمد کا ہسپتال کہوٹہ کا اچانک دورہ
ایم پی اے حلقہ پی پی سیون راجہ صغیر احمد کا THQکہوٹہ کا اچانک دورہ ۔اایمر جنسی ،لیبارٹری ، مر دانہ وارڈ ،گائنی سنٹر،بلڈ بینک اور دورہ ۔ایم ایس کہوٹہ اور سٹاف کی کاکر دگی پر اطمنان کا اظہار ۔بہترین کارکرگی پر ایم ایس ڈاکٹر ثمینہ خان ، ڈاکٹر راجہ صداقت حسین ، ڈاکٹر ابرار ستی ، ڈاکٹر ضیغم عباسی ،سید مناظر حسین شاہ ، اظہر ستی اور سٹاف کی تعریف ۔ایم ایس ڈاکٹر ثمینہ خان نے ہسپتال کے تمام مسائل لکھ پر ایم پی اے راجہ صغیر احمد کے حوالے کر دیے جو آج سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کے حوالے کیے جاہیں گے ۔ عوام کے تمام مسائل حل ہو نگے میں نے عوام کے ووٹ کا درست استعمال کیا ہے اپنی مر کزی قیادت سے ایک یونیورسٹی اور ایک ہسپتال مانگا جو انشاء اللہ مکمل ہو گا ۔ تفصیل کے مطابق ایم پی اے حلقہ پی پی سیون راجہ صغیر احمدنے گذشتہ روز میڈیا کے نمائندوں کے ہمراہ THQکہوٹہ کا دورہ کیا اور سٹاف کی حاضری چیک کی اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر ثمینہ خان ، ڈاکٹر راجہ صداقت حسین ، ڈاکٹر ابرار ستی ، ڈاکٹر ضیغم عباسی ،ڈاکٹر خالد سرجن ،سید مناظر حسین شاہ سینئرلیب ٹیکنیشن،ڈاکٹرنمرہ گائنا کالو جسٹ،ڈاکٹر بشریٰ انور ، اظہر ستی لیب ٹیکنیشن، ذوالفقار علی ستی ، شاہد محمو د،ماجد حسین اور دیگر سٹاف موجود تھا ۔ایم ایس ڈاکٹر ثمینہ خان نے ہسپتال کے تمام مسائل کے حوالے سے ایم پی اے راجہ صغیر احمد کو تحریری آگاہ کیا جس پر راجہ صغیر احمد آج سیکرٹری ہیلتھ پنجاب سے ملاقات کریں گے اور ان کو اپنے علاقے کے اس ہسپتال کے مسائل سے آگاہ کر یں گے ۔
پی ٹی آئی رہنماء ممبر ایم سی کہوٹہ راجہ وحید احمد خان کے والدین کے ایصال ثواب کے لیے دعائیہ محفل
پی ٹی آئی رہنماء ممبر ایم سی کہوٹہ راجہ وحید احمد خان کے والدین کے ایصال ثواب کے لیے دعائیہ محفل ۔ کثیر تعداد میں اہلیان علاقہ کی شر کت ۔ تفصیل کے مطابق PTIحلقہ پی پی سیون کے سینئر رہنماء راجہ وحید احمد خان کے والدین کے ایصال ثواب کے حضرت سخی سبزواری کے دربار میں ایک دعائیہ محفل کا اہتما م کیا گیا جس میں ممبر ایم سی کہوٹہ قاضی عبد القیوم ، کیپٹن (ر)راجہ الطاف حسین ، راجہ انتخاب عالم ، پروفیسر عبد الصبور سیفی ، صوفی عبد القیوم ، صوبید ار نذیر ستی ، ملک عامر محمود سمیت کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت کی ۔ اس موقع پر علمائے کرام قرآن و سنت کی روشنی میں والدین کی عظمت بیان کی اور آخر میں اجتماعی دعا مانگی گئی ۔
میاں محمد نواز شریف کے حوالے سے ہائیکورٹ کا فیصلہ تاریخ میں سنہری الفاظ میں لکھا جائے گا
میاں محمد نواز شریف کے فیصلے پرجنرل کونسلر راجہ گلزار احمداور اشتیا ق احمد ستی نے اظہار خیال کر تے ہوئے کہا کہ میاں محمد نواز شریف کے حوالے سے ہائیکورٹ کا فیصلہ تاریخ میں سنہری الفاظ میں لکھا جائے گا ۔ہمارے عظیم قائد میاں محمد نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز شریف نے لندن سے آکر اپنے آپ کو پابند سلاسل کر نے کو پیش کر کے یہ جنگ اسی وقت ہی جیت لی تھی ایسا لگتا ہے کہ ایک کیس میں پورے خاندان کو ٹارگٹ کیا گیابلا آخرحق کی فتح ہوئی اور اسلام ہائیکورٹ نے حق سچ پر مبنی فیصلہ سنا کر 22کروڑ عوام کے جذبات کی ترجمانی کی ہے ۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن تحصیل کہوٹہ کے کارکن سیاسی وسماجی شخصیات جنرل کونسلر یوسی ہوتھلہ راجہ گلزار احمداور اشتیا ق احمد ستی آف کنیسر ستیاں نے میاں محمد نواز شریف، مریم نواز شریف اور کیپٹن صفدر کی سزا معطل ہونے کے فیصلے پر اپنے بیان میں کیا انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت نے ہمیشہ قربانیاں دیں ہیں جو کام مسلم لیگ ن اپنے ان پانچ سالوں میں کیے تھے قیام پاکستان کے بعد پہلی مر تبہ ایسے وسیع ترقیاتی کام ہوئے ہیں مگر بعض بیرونی طاقتوں نے دیکھا کہ ملک ترقی کررہا ہے تو انہوں نے ایک منصوبے کے تحت ن لیگ کی قیادت کو ایسے مسائل میں پھنسیا مگر انشاء اللہ اب حق سچ کا بھول بھالا ہو گا اور ہمارے قاہدین پر بنائے گے من گھڑت کیس ختم ہو جائے ہیں اورانشاء اللہ آنے والی حکومت ایک بار پھرن لیگ کی ہو گئی