AJKDailyNews

Raja M Gul Bahar Akram congratulated on Hajj

ضلع میرپور اوراے ای او اسلام گڑھ راجہ محمدگل بہاراکرم کوحج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد

صوفی محمدیعقوب شہیدگورنمنٹ ہائی سکول ڈھانگری بالافیض پو رشریف کے صدر معلم خالدمحمود اوراساتذہ چودھری خورشیداحمدراجہ محمدافسر اللہ دتہ بسمل چودھری محمدیاسین راجہ آفتاب کیانی محمداسرار الحق محمدآصف محمدعمربشارت حسین چودھری امجدحسین طیب نے راجہ طارق محمودڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرایلیمنٹری اینڈسیکنڈر ی سکولز ضلع میرپور اوراے ای او اسلام گڑھ راجہ محمدگل بہاراکرم کوحج کی سعادت حاصل کرنے پردلی مبارک بادپیش کی ہے ۔

تعزیت

ڈپٹی کسٹوڈین چودھر ی محمدخلیق الزمان حاجی علی اصغر(ر ) پرنسپل خالدمحمودصدر معلم صوفی محمدیعقوب شہیدگورنمنٹ ہائی سکول ڈھانگری بالافیض پورشریف حاجی چودھری تاسب حسین (ر) صدرمعلم حاجی اخلاق احمددانش صدرمعلم گورنمنٹ مڈل سکو ل آدھ پلائی قائداساتذہ چودھری مہربان علی راجہ شہباز خان (ر) معلم آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے راہنماؤں چودھری خورشیداحمد چودھری اللہ دتہ بسمل راجہ آفتاب کیانی حاجی چودھری محمدیاسین چودھری امجدحسین طیب نے معروف سیاسی وسماجی راہنماعابدحسین بنوی کے ماموں حاجی عبدالرشید کی وفات پرسوگوارخاندان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے ۔ 

حاجی چودھر ی محمدسوار خان حاجی چودھری مقصوداحمدطاہر حاجی چودھری محمدسلیم چودھری منیراخترمنشی چودھری عبدالرشیدچودھری غضنفراقبال نے معروف سیاسی وسماجی راہنماعابدحسین بنوی کے ماموں حاجی عبدالرشید کی وفات پرسوگوارخاندان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے ۔

Show More

Related Articles

Back to top button