DailyNewsGujarKhan

Green team hold exbition in Gujar Khan

گرین ٹیم گوجرخان کے زیر اہتمام خطاطی کے حوالے سے نمائش کا انعقاد

نوجوان کی تنظیم گرین ٹیم گوجرخان کے زیر اہتمام خطاطی کے حوالے سے نمائش کا انعقاد کیا گیا ۔ گستاخانہ خاکوں کا جواب ، پتھر سے نہیں بلکہ قلم سے دینے کی نئی عملی روایت کرتے ہوئے گوجرخان میں اسمِ “محمدؐ” کے فن پاروں کی نمائش کی گئ جس میں ملک کے نامور خطاط اور فوٹو گرافر حضرات نے اپنے فن کی کو اجاگر کیا ۔ اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے چودھری جاوید کوثر کئ خصوصی شرکت اور اپنئ طرف سے گرین ٹیم کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button