DailyNews

Shuda e Karbala conference to be held at Bahari Masjid Dadyal

مرکزی جامع مسجد بہاری ڈڈیال میں عظیم انشان جلسہ

شہدا اعظم امام عالی مقام حضرت امامؓ اور ان کے عظیم ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے 25ستمبر بروز منگل دن دس مرکزی جامع مسجد بہاری ڈڈیال میں عظیم انشان جلسہ شہدا کربلازیر صدارت صاحبزاد پیر حبیب الرحمن نیریاں شریف منعقد ہو گا جلسہ سے پاکستان کے ممتاز علماء کرام کے علاوہ محمد انوار قریشی اور علامہ حافظ کاعالم چشتی کے علاوہ دیگر مقررین خطاب کریں گے آخر میں لنگر تقسیم ہو گا اور خصوصی دعا ہو گی 

میاں محمد بخش سوسائٹی کا ایک تعزیتی اجلاس کے ڈی چوہدری کی زیر صدارت منعقد ہوا

میاں محمد بخش سوسائٹی کا ایک تعزیتی اجلاس کے ڈی چوہدری کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں دیگر عہدیداران بابومحمد صدیق چوہدری کرامت علی بجاڑ ،الحاج محمد رمضان جانی ،صاحبزاد عبدالرحمن ،اشرف چوہان ،جاوید چوہدری ،حاجی عبدالخاق طاہر ،راجہ حفیظالرحمن حاکم دین صابری اور دیگر نے شرکت کی اجلاس میں ایڈیشنل کمشزمیرپور ڈوثرن چوہدری طارق کے والد کی وفات پر گہرے افسوس وصدمے کا اظہار کرت ہو ئے مرحوم کیلئے مغفرت پسماندگا سے دلی ہمددری کا اظہار کیاگیا 

محمد حبیب آڑہ جٹان والے نوجوان بیٹے وقاص انصاری گزشتہ روز وفات پائے گیا مرحوم کی نماجنازہ آج مرزا قبر ستان میں ادا کر دی کی گئی

محمد حبیب آڑہ جٹان والے نوجوان بیٹے وقاص انصاری گزشتہ روز وفات پائے گیا مرحوم کی نماجنازہ آج مرزا قبر ستان میں ادا کر دی کی گئی تفصیل کے مطابق گزشتہ محمد حبیب کابیٹے محمد وقاص انصاری جو بلدیہ ڈڈیال میں ملازم تھا گزشتہ روز حرکت قلب بند ہو نے وجہ سے وفات پائے گیا تھا مرحوم کی نماز جناز ہ میں بلدیہ ایڈمنسٹر چوہدری ساجد نذیر ،سابق ایڈمنسٹر بلدیہ خواجہ محمد نذیر ،چوہدری آفتاب احمد ایڈووکیٹ ،ڈڈیال پریس کلب کے صدر ڈاکٹر محمد اسحق،تحصیل پریس کلب کے صدر چوہدری شاہد،انجمن تاجران کے صدر انوار لطیف ڈار ،چوہدری شجاع الرحمن ،چوہدری الیاس ،ڈاکٹر اختر علی ،پروفیسر منیر بزمی،امیرجماعت اسلامی ملک تصور علی اس علاوہ صحافی ،ڈاکٹر ز،وکلاء ،شہری اور انتظامیہ آفیسران نے شرکت کی آخر میں دعا کی لواحیقن کو صبر جمیل عطاء کریں آمین 

ایس ایچ او تھانہ ڈڈیال کی شاندار کاروائی

ایس ایچ او تھانہ ڈڈیال کی شاندار کاروائی کرتے ہو ئے تین کاروائی کی جسمیں سب پہلے محلہ یوسف آباد سے منیر حسین نامی منشیات فروش سے 410گرام چرس اور دوسری کاروائی میں جس میں شامل کاروائی ٹیم ایس آئی جاوید اختر پر مشتمل ٹیم نے گوجر خان سے اشتہاری ملزم عبدالغفور کو گرفتار کر لیا اور تیسری کاروائی میں ایس ایچ او کی متعین کردہ ٹیم نے ایس آئی سمیع اللہ ،طاہر ،اقبال ڈی ایف سی نصیب اور مرزا ساجد نے کاروائی کرتے ہو ئے اشتہاری ملزم ناصر خان اور ایک عدالتی مفرور کو گرفتار کر لیا عوام علاقہ نے ایس ایچ او تھانہ ڈڈیال کی کاروائی پر خراج تحسین پیش کیا اور امید ظاہر کی کے آئند ہ کاروائی جارہی رکھے گے

Show More

Related Articles

Back to top button