DailyNewsGujarKhan

Thathi school holds race in memory of Shuda 1965

عرفان القرآن ماڈل سکینڈری سکول تھاتھی کے زیر اہتمام 6ستمبر 1965کے شہدا کی یاد میں دوڑ ریس

ادارہ عرفان القرآن ماڈل سکینڈری سکول تھاتھی کے زیر اہتمام 6ستمبر 1965کے شہدا کی یاد میں دوڑ ریس کا ایک مقابلہ منعقد ہوا جس کی صدارت غازی پوٹھوہار صوبیدار حقداد نے کی جبکہ اس مقابلے میں مختلف سکولز سے 30سے زائد طلباء نے حصہ لیا جن میں پوزیشن ہولڈر طلباء کو مہمان خصوصی ایم ڈی ماسٹر ساجد حسین منہاج القران سکول جبر نے انعامات دئیے جبکہ اہلیان علاقہ نے ادارہ عرفان القرآن کے سربراہ حاجی محمد حنیف اور منتظمین محمد ایوب ،حافظ محمد شوکت کو خراج تحسین پیش کیا اور بچوں کی حوصلہ افزائی کی ۔

Gujar Khan; Irfan Al Quran model school, Thathi held race at the school, The students competed in the race held in memory of Shuda 1965.

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button