
حاجی الیاس کے بھتیجے سنی راجہ اور فرخ راجہ کے بھائی راجہ گل نواز کی نماز جنازہ بیول میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات ,وکلاء ,اساتذہ کے علاوہ معززین علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ مرحوم کی اچانک موت کی خبر سن کر ہر کوئی حیران ہو گیا تھا