DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; Inauguration of hotel in Sahot

کسان کونسلر راجہ خالد کی جانب سے شاہر اہ کشمیر سہوٹ میں نئے ہوٹل کی افتتاحی تقریب

سہوٹ کلیال،کسان کونسلر راجہ خالد کی جانب سے شاہراہ کشمیر سہوٹ کے مقام پر نئے ہوٹل کہ افتتاحی تقریب منعقد کی گئی ، مہمان خصوصی خادم اعلیٰ حلقہ پی پی سیون ممبر صوبائی اسمبلی راجہ صغیر احمد آف مٹور تھے،مہمان گرامی میں ایس ایم راجہ لطیف،جنرل کونسلر راجہ ناہید،سابق امیدوار وائس چےئرمین راجہ عابد وینس،حاجی قمر زمان مغل،حاجی ظہور مغل،حاجی رمضان بٹ،ماسٹر محمد شیراز،محمد شیراز سہوٹ،عمران مینو لنگڑیال،راجہ ظفر اقبال ممیام،چوہدری عبد الرحمن،شبیر بٹ،حسن اخترمغل،راجہ لاتاسب استاد سلیمان شمیرہ سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی،اور ان کے کاروبار میں برکت کے لئے دعا کی گئی۔

Kallar Syedan; Councillor Raja Khalid has opened Abid Hotel in Sahot, a opening ceremony was held with MPA Raja Sagheer Ahmed.

For more please watch the video….

 

Show More

Related Articles

Back to top button