DailyNewsHeadline

Idris Ali of Walsall sets fire to Amazon warehouse

چھٹی نہ ملنے پر ادریس نامی شخص نے امازون کمپنی کے وئیر ہاوس میں آگ لگا کر ملین پاؤنڈکا سامان جلا دیا

 والسل کے رہائشی باہیس سالہ نوجوان ادریس نے ٹیم لیڈر کی طرف سے چھٹی نہ ملنے پر امازون کمپنی کے وئیر ہاوس میں آگ لگا کر آٹھ ملین پاونڈ کا سامان جلا دیا ۔ ادریس جو کے امازون میں ملازم تھا گھریلو مسائل کی وجہ سے اپنے ٹیم لیڈر سے چھٹی چاہتا تھا مگر چھٹی نہ ملنے کی وجہ سے جاتے ہوئے لیٹر سے وئیر ہاوس میں آگ لگا دی جس کی وجہ سے تقریبا آٹھ ملین پاونڈ کا سامان جل گیا ادریس نے اپنا جرم بھی قبول کر لیا جس پر سٹیفورڈ کروان کورٹ نے چار سال قید کی سزا سنا دی۔- 

Birmingham; A disgruntled employee who started a fire which spread through an Amazon warehouse causing £8million of damage to stock and the premises has been jailed.

Adris Ali was sentenced to four years in prison at Stafford Crown Court after admitting arson with intent or recklessness as to whether life was endangered.

The court heard he started the fire because he felt ‘disrespected’ by his team leader after a request for time off due to relationship problems was rejected.

The blaze started when Ali lit a stack of papers at the warehouse in Rugeley, Staffordshire.

Darron Whitehead, prosecuting, told the court the fire had damaged 613,549 units at the site, resulting in a loss of £7.3million in stock. The repair, clean-up and labour costs amounted to a further £745,000.

ہڈرزفیلڈ میں ایک شخص کا قتل،خاتون سمیت دو افراد گرفتار

Two arrested for murder in Huddersfield

ہڈرزفیلڈ ٹاون سینٹر کے قریب شخص کو قتل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق ہڈرزفیلڈ ٹاون سینٹر کے قریب واقع سیٹریٹ عملودڈ کے ایک گھر میں نامعلوم افرد نے داخل ہوکر ایک 59سالہ شخص پر حملہ کر دیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا اسے فوری طور پر لیڈز ایل جی آئی لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ویسٹ یارکشائر پولیس نے قتل کے الزام میں 22سالہ شخص اور 23سالہ خاتون کو گرفتارکر لیا جبکہ ان دونوں سے مزید تفیشں کی جا رہی ہے۔واضح رہے گزشتہ چند ماہ سے ہڈرزفیلڈ کے کچھ علاقوں میں اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ ہو گیا ہے۔ 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button