AJKDailyNews

Kahatam-e-Tahaffuz-e-Khatme Nabuwwat held all over Azaad Kashmi

پاکستان وآزاد کشمیر کے دیگر شہروں اورعلاقوں کی طرح تحصیل ڈڈیال یوم تحفظ نبوت

پاکستان وآزاد کشمیر کے دیگر شہروں اورعلاقوں کی طرح تحصیل ڈڈیال یوم تحفظ نبوت کے موقع پر دینی مذہبی اور روحانی تنظیموں نے جلسے جلوسوں اور اور سمینارز کاانعقاد کر کے نبی آخر الزمان حضرت مصطفے ﷺسے دلی عقید ت ومحبت کااظہار کیا اور اس عہد کی تجدیدکی کہ وہ قادیانیوں ،احمدیوں اور لاہوری گروپ کی سازشوں کا ہر سطح پر ڈٹ کر مقابلہ کرنے گئے 7ستمبر 1974کو پاکستان قومی اسمبلی اور سنیٹ کی متفقہ قرادار میں آئینی طور پر مرزائیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دئے دیا گیا تھا حنیفہ جامع مسجد ڈڈیال ،مرکزی جامع مسجد بہاری کھٹاڑ،سورکھی ،رٹہ خادم آباد چھتروہ ،پوٹھ ،سیاکھ ،رائے پور بھلوٹ ،انب ،موہڑہ کنیال ،سور دیگر مساجد میں خطباء کرام نے نماز جمعہ المبارک کے خطبہ کے دوران اپنے خطابات اور تقاریر میں کہا کہ حضرت محمد مصطفے ﷺاللہ کے آخری نبی ہیں اور ان کے بعد صبح قیامت تک اور کوئی نبی نہیں آئے گا ممتاز عالم دین علامہ حافظ عالم چشتی نے مرکزی جامع مسجدبہاری میں نماز جمعہ کے احتماع سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ حضرت سید نا پیر مہر علی شاہ نے غلامان رسول ﷺ کی آواز پر لبیک کہتے ہو ئے مرزا غلام احمد قادیانی کو للکار اتھا اور جب 25اگست کو پیر صاحب لاہور کی بادشاہی مسجد پہنچے تو شع رسالت کے پروانے لاکھوں کی تعدا د موجود تھے اور چونکہ مرزا جھوٹا اور مرتد تھا اس اس لئے وہ بھاگ گیا انہوں نے 7ستمبر 1974کی قومی اسمبلی وسنیٹ کی متفقہ قرار داد کو دور کی حکومت واپوزیشن کا اہم کارنامہ دیا صدر میاں محمد بخش سوسائٹی کے ڈی چوہدری ،صدر پریس کلب ڈاکٹر محمد اسحاق ،صدر جماعت اہلسنت ڈڈیال الحاج جمیل اقبال ملک اس موقع پر کہا کہ قادیانی مرتد اور دائراسلام سے خارج ہیں پالیمنٹ کی متفقہ قرار داد ان شہداء کی قربانیوں کا نتیجہ جو شع رسالت پر قربان ہو کر ہمیشہ کیلئے امر ہو گئے عقیدہ ختم نبوت اسلام کا بنیادی عقید ہ تھے جس دین اسلام کی عمارت کوئی ہے اور قرآن پاک میں سومرتبہ حضورﷺکی ختم نبوت کا اعلان کیا گیا 

ممتازٹرانسپوٹرمحمد وسیم ملک کی بیٹی کی تقریب رخصتی

پاکستان پیپلزپارٹی سٹی ڈڈیال کے سابق صدر وسابق ڈپٹی ایڈمنسٹر ٹر بلدیہ ملک محمد خان کی پوتی اور ڈڈیال سٹی کے ممتازٹرانسپوٹرمحمد وسیم ملک کی بیٹی کی تقریب رخصتی سیاسی احتماع کی شکل اختیار کر گئی ڈڈیال کے سب سے بڑے میرج ہال قصیر یونس میں عنقاد پذیز ہو ئی جس میں وزیراعظم آزاد کشمیرراجہ فاروق حیدر خان آزاد حکومت کے سابق سنےئر وزیر مسلم کانفرنس کے مرکزی سنےئر نائب صدر ملک محمد نواز ،سابق ایڈمنسٹر بلدیہ خواجہ محمد نذیر ،سید لیاقت علی ،آزاد کشمیر کے ممتاز صحافی ڈاکٹر محمد اسحاق ،ایس ایس پی میرپور سید ریاض حیدر شاہ ،مسلم لیگ ن انکر سے ملک محمد صدیق ،ملک افتخار حسین ،سابق جنرل سیکرٹری بار نوید اکرم ایڈووکیٹ ،چوہدری ساجد یونس ،ملک عنصر صدیق مسلم لیگ (ن) سٹی راہنماسابق کونسلربلدیہ محمد مشتاق چغتائی ،ماسٹر شکیل نذیر ،سید نذیر حسین شاہ ،صدر انجمن تاجران نوار لطیف ڈار ایس ڈی ایم چوہدری نعیم اختر کے علاوہ بڑی تعداد نے شرکت کی 

راجہ فاروق حیدر خان نے پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاوس میں سابق ٹکٹ ہولڈر و مرکزی جوائنٹ سیکر ٹری علی زمان راجہ ایڈووکیٹ و دیگر سے گفتگو

وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا کہ اقتدار امانت ہے اس میں خیانت نہیں کرسکتا نیک نیتی اور دیانت داری سے حکومت کرنے کی کوشش کی جب تک اللہ نے چاہا وزیراعظم رہونگا جب اللہ کا حکم نہ ہوا سب ساتھ ہوں وزیر اعظم نہیں راہ سکتا مسلم لیگ ن کی حکومت کارکنوں کی محنت کا ثمر ہے لیگی کارکنان کی عزت و نفس پر کمپرو مائز نہیں کا جائے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاوس میں سابق ٹکٹ ہولڈر و مرکزی جوائنٹ سیکر ٹری علی زمان راجہ ایڈووکیٹ و دیگر سے گفتگوں کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر میر پور عدنان خورشید ، ایس ایس پی ریاض بخاری، سابق امیدوار اسمبلی چوہدری آفتاب ، چوہدری جاوید ظفر، نمبردار راجہ آزاد خان اسٹنٹ کمشنر چوہدری نعیم اختر ، ایڈمنسٹر یٹر ساجد نذیر سمیت مسلم لیگ ن کے بانی و نظریاتی رہنماوں یوتھ کی بڑی تعداد موجود تھی راجہ فاروق حیدر خان نے کہا کہ ڈڈیال شہر میں پانی و بجلی کے مسائل فوری طور پر حل کیے جائینگے کمیٹی بنانے سے مسائل حل نہیں مزید بڑھتے ہیں جب ہم نے حکومت سنبھالی تو ریاست کھنڈرات میں تبدیل تھا خزانہ خالی تھا میں نے بجٹ میں اضافہ کروایا ریاست کی تمام مرکزی شاہراوں کو سفر کے قابل بنایا باقی مسائل بھی حل کرینگے لیگی کارکنان کے تعاون وحمایت کے بغیر میں اکیلا کچھ نہیں کرسکتا تھا یہ سب جماعتی کارکنان کی بدولت ممکن ہواس کے بعد وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان اور علی زمان راجہ ایڈووکیٹ کی الگ ون ٹو ون ملاقات ہو ئی جس میں جماعتی اور حکومتی امور پر گفتگوں ہوئی علی زمان راجہ نے ملاقات کے دوران متاثرین منگلا ڈیم کے مسائل شہر میں پانی و بجلی کے مسائل اداروں کی کارکردگی پر وزیر اعظم کو اگا کیا جس پر وزیر اعظم نے ضلعی انتظامیہ کو موقع پر یدایت جاری کی علی زمان راجہ ایڈووکیٹ نے حکومت کی دوسالہ مجموعی کارکردگی بالخصوص این ٹی ایس پبلک سروس کمیشن فیملی کورٹس ، سڑکوں کی تعمیر پر وزیر اعظم کو خراج تحسین پیش وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے چوہدری آفتاب سے ان کی رہائش پر ملاقات کی اس موقع پر پیپلز پارٹی سنٹرک کمیٹی کے ممبر سابق چئیر مین بلدیہ خواجہ محمد نذیر و دیگر بھی موجود تھے انہوں نے وزیر اعظم کو حکومتی نااہلی اور ناقص کارکردگی کے احوالے سے بریف کیا وزیر اعظم نے تمام مسائل فوری طور پر حل کرنے کی یقین دہانی کروائی اس سے قبل وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ملک محمد خان کی نواسی کی رخصتی کی تقریب میں بھی شرکت کی ۔۔۔

Show More

Related Articles

Back to top button