DailyNews

Local communities in UK welcome newly elected President of Pakistan Dr Arif Alvi

ڈاکٹر عارف علوی کو صدر پاکستان منتخب ہونے پر انہیں برٹش کشمیریوں اور پاکستانیوں نے مبارکباد

ڈاکٹر عارف علوی کو صدر پاکستان منتخب ہونے پر انہیں برٹش کشمیریوں اور پاکستانیوں نے مبارکباد پیش کی۔ تصویر میں دائیں سے اے بی خان، سید ناظم حسین شاہ بخاری، راہنماء پی ٹی آئی بزنس مین محمد زاہد راجہ، راجہ طارق محمود اور حاجی افتخار حسین آف سلاؤ کا گروپ فوٹو۔

London; The Slough community along with rest of UK have welcomed the newly elected President of Pakistan Dr Arif Alvi.

President-elect Dr Arif Alvi on Wednesday resigned from his National Assembly seat.
Alvi has forwarded his resignation to the NA secretariat, according to sources.

He was elected to the National Assembly as a candidate of the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) from Karachi’s NA-247 constituency during the July 25 polls.

On Tuesday, Alvi was elected as the 13th President of Pakistan.
The president-elect is expected to take oath on September 9 after the completion of President Mamnoon Hussain’s term a day earlier.

محمد زاہد راجہ کی عارف علوہی کو صدر بننے پر مبارکباد

محمد زاہد راجہ کی عارف علوہی کو صدر بننے پر مبارکباد۔ پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے مرکزی راہنماء سرپرست اعلی پی ٹی آئی ساؤتھ ایسٹ زون یوکے، سنیئر نائب صدر پی ٹی آئی کشمیر بزنس مین محمد زاہد راجہ نے جناب ڈاکٹر عارف علوی صاحب کو پاکستان کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ 

 

Show More

Related Articles

Back to top button