DailyNews
Haji M Zareen Bhatti and Haji Ilyas congratulated
سلاو کے رہائشیوں کی حاجی محمد زرین بھٹی کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد
![Haji M Zareen Bhatti and Haji Ilyas congratulated Haji M Zareen Bhatti and Haji Ilyas congratulated](/news/wp-content/uploads/2018/09/hz-780x405.jpg)
حاجی محمدزرین بھٹی اور حاجی الیاس بھٹی کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دینے والوں کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز سلاو میں مقیم النور فوڈز کے ڈایریکٹر چوہدری اخلاق احمد ، چوہدری اصغر صاحب آف ڈھوک بلندیاں، راجہ غلام دستگیر آف بھاٹہ اور سابق کونسلر سلاو ظفر عجائب نے حاجی زرین کی رہائش گاہ واقع ساوتھ ہال میں جاکر حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی اور پھولوں کے گلدستہ پیش کیا۔ حاجی محمد زرین بھٹی اور حاجی الیاس بھٹی نے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا
London; Haji Zareen Bhatti and Haji Ilyas Bhatti of Doberan Kallan were congratulated by Slough community members Ch Ikhlaq, Ch Asghar, Ghulam Dastageer and Zaffar Ajaib on performing Hajj.