DailyNews

Dadyal; Action taken against those selling low standard milk

غیر میعاری دودھ فروخت کرنے ولوں گوالوں کے خلاف سخت کاروائی

مجسٹر یٹ بلدیہ ڈڈیال راشد محمود نے چونگی نمبر ایک انب ناکہ لگاکر غیر میعاری دودھ فروخت کرنے ولوں گوالوں کے خلاف سخت کاروائی کرتے ہو ئے کئی من ملاوٹ شدہ دود ھ اپنے قبضہ میں لے کر ضیائع کر دیا تفصیل کے مطابق انب چونگی نمبر پر مجسٹر یٹ بلدیہ راشد محمود اور ساتھ وینٹر نری ڈاکٹر عمران نسیم نے دودھ کو چک کیا تو کئے کچھ گوالون سے کئی من دودھ غیر معیاری اور ملاوٹ شد ہ برآمد ہو اجس اپنے تحویل میں لے کر ضیائع کر دیا اور کچھ گوالوں کو وارننگ دی اور کہا کہ اگر ایسے کیا اور ایسی لاوائی کی تو سخت کاروائی ہو گی مجسٹر یٹ بلدیہ راشد محمود نے میڈ یا سے گفتگوکرتے ہو ئے کہا کہاگر آئند غیرمعیاری دود ھ کرنے کی کوشش کی تو کسی قسم کی ریت نہیں دی جائے گئی کیونکہ ملاوٹ شدہ دود ھ انسانی صحت کے نقصان دہ ہے گوالئے اپنی اصل قیمت پر فروخت کرنے کے باوجود ملاٹ شدہ دود ھ فروخت کرنے کہا کا قانون ہے اگر کسی بھی نے دوبارایسی حرکت کی توسخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گئی روٹین کے ساتھ اب دودھ کے معیارکو چک کریں گے تاکہ عوام علاقہ کو ریلف ملے سکے بلدیہ سٹاف انسپکٹر محمدخلیل ،ناضرنکاش،محمد کلیم ،ں نثاراحمد ہمراہ تھے

آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس میرپور ڈوثرن کے کنوئیر چوہدری خضرحیات ڈڈیال کا ایک روز ہ کیا دورہ

آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس میرپور ڈوثرن کے کنوئیر چوہدری خضرحیات ڈڈیال کا ایک روز ہ کیا دورہ کے دوران انہوں نے مسلم کانفرنس ضلع میرپور کے کنوئیر چوہدری شوکت علی کی عیادت کی اور انکی جلد صحت یابی کی دعاکی چوہدری خضرت نے مسلم کانفرنس ڈڈیال کے مرکزی راہنماؤں چوہدری ممتاز ایڈووکیٹ ،سابق چےئرمین زکوۃعشرڈڈیال چوہدری ظہور الہیٰ،مسلم کانفرنس ڈڈیال کے کنوئیر اور نگزیب لکھیا،مجلس عاملہ کے رکن اور مجاہد اول کے دیرنیہ ساتھی ڈاکٹر محمد اسحاق ،سمیت جماعتی عہدیداروں سے ملاقاتیں کی اور جماعتی امور پر تبادلہ خیال کیا چوہدری خضر حیات نے سابق سنےئر وزیر چوہدری محمد یوسف موحوم کے لئے انہوں کے گھر جاکر تعزیت کی اور اانکے منزل پر جا کر فاتحہ خوانی کی انہوں نے باباصحافت اور بزرگ راہنما اور مجاہد اول سردار عبدلقیوم کے دیرنیہ ساتھی صوفی بشیر احمد مرحوم کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی انکے بیٹے وقار احمد بشیرسے اظہار افسوس کیا اس قبل چوہدری خضرحیات نے چوہدری جمیل احمد آف چھتروہ کی بیٹی کی رخضتی موقع پر دعوت ولیمہ میں میں بھی شرکت کی چوہدری خضرحیات کے ہمراہ ڈڈیال کے کنوئیر چوہدری اورنگزیب لکھیا ،ممبر مجلس عاملہ چوہدری ظہور الہیٰ،مسلم کانفرنس سعودی عرب کے راہنماچوہدری ثاقب حسین بھی ہمراہ تھے 

اظہار افسوس

کلکٹر امور منگلاڈیم چوہدری محمد ایوب خان بھی باباصحافت صوفی بشیر احمد کے گھر جاکر فاتحہ خوانی کے لئے انہوں کے گھر گیا جہاں ان کے بیٹوں وقار بشیر ،ابرار بشیر ،غفار بشیر اور بردار نسبتی حاجی ماسٹر نذر حسین سے اظہار افسوس کیااس مو قع پر ڈاکٹر محمد اسحاق،مشتاق چغتائی ،اور دیگر بھی موجود تھی کلکٹرامور منگلاڈیم چوہدری محمد ایوب خان نے صوفی بشیر احمد بڑے نیک انسان تھی اور غریب پروا اور صحافتی خدمات میں نمایا مقام تھا ہمیشہ غریبوں کی مدد کی آخر میں دعاکی اور پسماندہ گان سے اظہار افسوس کیا اور مرحوم کو اللہ تعالی جنت الفردوس میں جگہ عطا کریں آمین 

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button